دہشت گردوں - صفحه 3

ٹیگس - دہشت گردوں
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی مسئولین نے ضلع کوہاٹ اور ہنگو کے تین روزہ دورہ کا آغاز کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425514    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

روسی حکام :
روسی سماجی پارلیمنٹ کی خاتون رکن نے کہا : مغربی کیمپ واشنگٹن کی سربراہی میں شام کے خلاف شیطانی سازشیں تیار کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425467    تاریخ اشاعت : 2017/01/03

عراق کے صوبے نجف کے مختلف علاقوں کو دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425414    تاریخ اشاعت : 2017/01/01

مصر کے مفتی:
مصر کے مفتی نے جرمن کے شہر برلن میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے عالمین سے دہشت گردی سے مقابلہ کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425227    تاریخ اشاعت : 2016/12/22

پیمان جبلی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کی عالمی سروس کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب، امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا علمبردار ہے اور وہ سامراجی محاذ کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425222    تاریخ اشاعت : 2016/12/22

پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ چوہدری نثار پہلے سپریم کورٹ کو بتائیں کہ وہ انتہا پسندوں کے سہولت کار ہیں یا نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425221    تاریخ اشاعت : 2016/12/22

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک میں دہشت گردی کی تقویت کا بنیادی سبب وہ تکفیری گروہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425146    تاریخ اشاعت : 2016/12/18

شامی فوج اور استقامتی فورس نے حلب کے جنوب اور جنوب مغرب میں دہشت گردوں کے حملوں کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 425090    تاریخ اشاعت : 2016/12/15

محکمہ داخلہ سندھ پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی سرکاری رپورٹ میں صوبے میں ۶۲ سرگرم کالعدم مذہبی و فرقہ وارانہ تنظیموں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424938    تاریخ اشاعت : 2016/12/08

بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حامی ، شام کو اس کے کھنڈرات میں دفن کر دینے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424910    تاریخ اشاعت : 2016/12/06

شامی فوج نے حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے ایک بار پھر اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424820    تاریخ اشاعت : 2016/12/02

حسن روحانی اور روس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونیک گفت و گو میں؛
ایران کے صدر اور روس کے صدو کے ساتھ گفت و گو میں بیان ہوا : بحران شام کو سیاسی مذاکرات اور شامی عوام کے حقوق کے تحفظ سے حل کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424774    تاریخ اشاعت : 2016/11/29

افغانستان کے شہر جلال آباد کے مختلف مقامات پر ہونے والے تین دھماکوں میں ۵ افراد ہلاک جبکہ ۲۷ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424681    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

شامی فوج نے شہر حلب کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کا محاصرہ مزید تنگ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424656    تاریخ اشاعت : 2016/11/24

بشار جعفری:
اقوام میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک میں جاری دہشت گردی کو سعودی عرب کی تکفیری سوچ کی پیداوار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424618    تاریخ اشاعت : 2016/11/22

شام کی فوج نے صوبہ قنیطرہ جباثا الخشب علاقے میں چھپے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 424522    تاریخ اشاعت : 2016/11/17

شام کی فوج نے صوبہ قنیطرہ جباثا الخشب علاقے میں چھپے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 424522    تاریخ اشاعت : 2016/11/17

شام کے شہر حلب میں فوج کی کارروائی میں دوسو ساٹھ دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 424448    تاریخ اشاعت : 2016/11/13

شام کے شہر حلب میں فوج کی کارروائی میں دوسو ساٹھ دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 424448    تاریخ اشاعت : 2016/11/13

شام میں حلب یونیورسٹی کے ہاسٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424385    تاریخ اشاعت : 2016/11/10