Tags - دہشت گردوں
ایڈمیرل علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا : دہشت گردوں کی طرف سے کیمیائی ہتھیار کے استعمال کا واقعہ کئی بار سامنے آیا ہے مگر اس کے خلاف مناسب رد عمل پیش نہ ہونے کی وجہ اور اس کو غلط راہ کی طرف منحرف کرنے کی وجہ سے دوسرے ممالک میں انسانی تباہی کا سبب ہو رہا ہے ۔
News ID: 427549    Publish Date : 2017/04/16

پاکستان کے معروف مذہبی رہنما مولانا زاہد محمود قاسمی نے امریکی پرنسپل افسر سے ملاقات کی اور انہیں فیصل آباد میں کالعدم سپاہ صحابہ کی سرگرمیوں سے متعلق آگاہ کیا۔
News ID: 427296    Publish Date : 2017/04/04

حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے یومِ شہادت کے موقع پہ عزاداری کے قیام اور اس المناک دن کے احیاء کی خاطر سامراء میں لاکھوں زائرین نے روضہ میں عزاداری و زیارت کی ۔
News ID: 427293    Publish Date : 2017/04/04

سید محمود علوی:
ایران کے وزیر انٹیلی جینس نے کہا : ملک کے سیکورٹی اداروں کی چوکسی کے باعث دہشت گرد عناصر کسی کاروائی میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔
News ID: 427056    Publish Date : 2017/03/23

عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے داعشی دہشت گردوں کے شام فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
News ID: 426636    Publish Date : 2017/03/03

شامی فورسز نے بیان میں تدمر اور اس کے اطراف کے علاقہ کو خونخوار وہابی تکفیری دہشت گردوں سے آزاد کرنے کا سرکاری طور پر اعلان کردیا ہے۔
News ID: 426634    Publish Date : 2017/03/02

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کی فضائیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائے۔
News ID: 426510    Publish Date : 2017/02/24

پاکستان میں پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے ملتان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئےوہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
News ID: 426419    Publish Date : 2017/02/19

حجت الاسلام سید ہاشم موسوی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےمرکزی رہنما نے کہا : بے رحم دہشت گردوں کے خلاف بے رحم کاروائی لازمی ہوچکی ہے ۔
News ID: 426409    Publish Date : 2017/02/19

سائرہ ابراہیم:
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ خواتین کی کوارڈینیٹر نے کہا : جب تک تکفیری سوچ کا خاتمہ نہیں ہوتا تب تک دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارا ممکن نہیں ۔
News ID: 426402    Publish Date : 2017/02/19

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : مودی بنگلہ دیش میں کھڑے ہوکر تسلیم کرتا ہے کہ پاکستان توڑنے میں اس کا کردار تھا لیکن نوازشریف اسے گلے لگاتا ہے۔
News ID: 425980    Publish Date : 2017/01/29

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : جب تک دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور سیاسی پشت پناہوں پر آہنی ہاتھ نہیں ڈالا جاتا تب تک دہشت گردی کے خاتمے کی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو سکتیں۔
News ID: 425852    Publish Date : 2017/01/22

شامی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے وادی بردی میں پیش قدمی کرتے ہوئے اس علاقے کے متعدد دیہاتوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
News ID: 425780    Publish Date : 2017/01/19

مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی مسئولین نے ضلع کوہاٹ اور ہنگو کے تین روزہ دورہ کا آغاز کر دیا ہے ۔
News ID: 425514    Publish Date : 2017/01/06

روسی حکام :
روسی سماجی پارلیمنٹ کی خاتون رکن نے کہا : مغربی کیمپ واشنگٹن کی سربراہی میں شام کے خلاف شیطانی سازشیں تیار کرتا ہے۔
News ID: 425467    Publish Date : 2017/01/03

عراق کے صوبے نجف کے مختلف علاقوں کو دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
News ID: 425414    Publish Date : 2017/01/01

مصر کے مفتی:
مصر کے مفتی نے جرمن کے شہر برلن میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے عالمین سے دہشت گردی سے مقابلہ کرنے کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 425227    Publish Date : 2016/12/22

پیمان جبلی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کی عالمی سروس کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب، امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا علمبردار ہے اور وہ سامراجی محاذ کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے۔
News ID: 425222    Publish Date : 2016/12/22

پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ چوہدری نثار پہلے سپریم کورٹ کو بتائیں کہ وہ انتہا پسندوں کے سہولت کار ہیں یا نہیں ۔
News ID: 425221    Publish Date : 2016/12/22

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک میں دہشت گردی کی تقویت کا بنیادی سبب وہ تکفیری گروہ ہیں ۔
News ID: 425146    Publish Date : 2016/12/18