Tags - دہشت گردوں
شام کے شہر حلب میں دہشت گردوں نے ایک اسکول پر مارٹر گولے سے حملہ کیا ہے۔
News ID: 423825    Publish Date : 2016/10/14

حجت الاسلام سید محمود علوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس کے وزير نے کہا : سامراجی طاقتیں اور ان سے وابستہ علاقائي طاقتیں ایران کے اندر دہشت گردوں کی پشتپناہی کررہی ہیں ۔
News ID: 423820    Publish Date : 2016/10/13

پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزید دس دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔
News ID: 423813    Publish Date : 2016/10/13

پاکستان کے تمام شہروں میں میں ڈیڑھ سال سے جاری جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن میں ٹارگٹ کلنگ، قتل و غارت، بھتہ خوری، ڈکیتیوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
News ID: 423734    Publish Date : 2016/10/09

اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے کالعدم تنظیموں کے مختلف بینکوں میں موجود ۱۲۶ اکاؤنٹس کو منجمند کر دیا ہے ۔
News ID: 423733    Publish Date : 2016/10/09

حسین امیر عبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون نے کہا : شام کی حکومت ، فوج اور عوام اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ دہشت گرد حتی شام کے کسی چھوٹے سے علاقے میں بھی موجود رہیں۔
News ID: 423686    Publish Date : 2016/10/07

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں بم دھماکے میں متعدد پولیس اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
News ID: 423594    Publish Date : 2016/10/02

شام کے صوبہ حماہ کے شمال میں شامی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
News ID: 423532    Publish Date : 2016/09/29

پاکستان بینک نے وہابی دہشت گرد کالعدم تنظیموں اور ان کے کی سہولت کاروں کے اکاونٹس بند کر دئے ہیں ۔
News ID: 423448    Publish Date : 2016/09/25

جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں داعش کے مقامی سرغنے کو عماد یاسین کو لبنان کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے گرفتار کرلیا گیاہے ۔
News ID: 423408    Publish Date : 2016/09/23

شام کے صوبہ درعا کے اطراف میں دہشت گردوں کے ایک اجلاس میں خودکش حملے کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد کمانڈر ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 423398    Publish Date : 2016/09/22

News ID: 423380    Publish Date : 2016/09/21

صدر بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے عربی اور افریقی امور کے نائب وزير خارجہ حسین جابری انصاری نے دمشق میں ملاقات کی۔
News ID: 423350    Publish Date : 2016/09/20

بشار الجعفری :
شامی نمائندے نے کہا : ترکی ، اردن اور اسرائیل کے اسپتالوں میں دہشت گردوں کا علاج کیا جا رہا ہے ۔
News ID: 423337    Publish Date : 2016/09/19

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے رہنماؤں نے کہا : شکار پور امام بارگاہ میں خودکش حملہ آوروں کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے۔
News ID: 423269    Publish Date : 2016/09/16

حیدر العبادی :
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کا عراق اور علاقے سے ہر حال میں صفایا ہوگا ۔
News ID: 423253    Publish Date : 2016/09/15

شام کے علاقے تدمر میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر روس کے ہوائی حملوں میں دو سو پچاس دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID: 423240    Publish Date : 2016/09/15

ترکی کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شمال میں داعش کے حملے میں ترکی کے دو فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 423096    Publish Date : 2016/09/07

مغربی شام میں دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان جھڑپ میں سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
News ID: 423091    Publish Date : 2016/09/07

شام کے شہر حلب پر دہشت گردوں کے میزائلی حملوں میں متعدد عام شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
News ID: 423090    Publish Date : 2016/09/07