Tags - عید فطر
عید کے سلسلہ سے یہ بات قابل غور ہے کہ جیسا کہ ماہ مبارک رمضان کے سلسلہ میں وارد روایات بتاتی ہیں کہ اس مہینہ کا ایک فلسفہ فقیروں اور امیروں کے درمیان فرق کو مٹا کر سب کو ایک رنگ میں رنگنا بھی ہے تو اب ہمارے لئے ضروری ہے جس طرح پورے ماہ رمضان ہم نے فقیروں اور بے نواوں کا خیال رکھا عید کی آمد پر بھی غریبوں کو نہ بھولیں اور جب ایک دوسرے سے ملنے جائیں تو کوشش کریں کہ تھوڑا وقت اپنے غریب بھائیوں کے لئیے بھی نکال لیں اور یتیموں اور ناداروں کو ہرگز فراموش نہ کریں کہ اگر ہم نے یتیموں کو اس خاص دن میں یاد رکھا تو خدا بھی ہمیں محشر کے خاص دن نہیں بھولے گا۔
News ID: 436293    Publish Date : 2018/06/16

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر خود اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ انہوں نے مغربی ایشیائی خطے میں ۷ کھرب ڈالر خرچے کئے مگر انھیں کچھ نہیں ملا لہذا اس سے خطے میں امریکی شکست ظاہر ہوتی ہے ۔
News ID: 436277    Publish Date : 2018/06/15

آیت الله قبلان:
اعلی اسلامی شیعہ کونسل لبنان کے سربراہ نے مکہ مکرمہ میں دہشت گردانہ حملہ کی مذمت کی ۔
News ID: 428745    Publish Date : 2017/06/27

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آ‌یت الله جوادی ‌آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اسلامی جمہوریہ کی سلامتی بے مثال ہے بیان کیا : یہ ملک الہی لطف و کرم سے سلامتی کا مرکز ہے دشمن اس امنیت پر حسرت کر رہا ہے لہذا ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔
News ID: 428743    Publish Date : 2017/06/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عیدالفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔
News ID: 422473    Publish Date : 2016/07/06

امام سید سجاد علیہ السلام نے عید الفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد قبلہ کا رخ ہو کر پروردگار کی حمد و ثنا کی اور پھر اس ماہ کا شکرانہ ادا کیا ۔
News ID: 422470    Publish Date : 2016/07/06

عید الفطر کے موقع پر؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اسلامی ممالک کی پارلیمانوں کے اسپیکروں اور عالم اسلام کی شخصیات کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 422469    Publish Date : 2016/07/05

پاکستان کے مختلف مقامات پر فقہ جعفریہ کے پیروکاروں کے لئے نماز عید فطر مندرجہ مقررہ وقت پر ادا کی جائے گی ۔
News ID: 422465    Publish Date : 2016/07/04