Tags - تحریک انصاراللہ
یمن کی اسلامی تنظیم کے ایک اعلی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID: 436913 Publish Date : 2018/08/19
محمد عبدالسلام :
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارحین کے جرائم سے عوام کا عزم مضبوط ہوگا-
News ID: 429621 Publish Date : 2017/08/23
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر امریکہ اور سعودی عرب کے حملے کا مقصد اس ملک کی قومی حاکمیت کا خاتمہ اور یمنی عوام کو آزادی کے حصول سے روکنا ہے۔
News ID: 427685 Publish Date : 2017/04/23
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے جارح سعودی حکومت کے ساتھ مشروط مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 426695 Publish Date : 2017/03/05
حجت الاسلام سید عمار حکیم نے کہا : یمن میں اتحاد و وحدت کے تحفظ اور سیاسی عمل میں تمام یمنیوں کی شرکت کی ضرورت ہے ۔
News ID: 422953 Publish Date : 2016/08/31
عبدالملک الحوثی:
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : انقلابی کمیٹی نے یمن کا شیرازہ بکھرنے نہیں دیا ۔
News ID: 422946 Publish Date : 2016/08/31
انصاراللہ کے ترجمان:
محمد عبدالسلام نے کہا : سعودی عرب یمن کو تباہ کرنے کے مقصد کے تحت یمن کا بحران جاری رکھے جانے کی کوشش کر رہا ہے۔
News ID: 422683 Publish Date : 2016/08/18
یمن میں اعلی سیاسی کونسل کے ذریعہ انتظامات کو درہم برہم کرنے میں کوئی کمی نہیں کی جا رہی ہے
News ID: 422592 Publish Date : 2016/08/07