ٹیگس - حجت الاسلام والمسلمین رئیسی
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنے خطاب کے دوران کہا: لبنانی اور فلسطینی عوام کی امید میدان جنگ میں استقامت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنے والے مجاہدون پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435078 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
روضہ امام رضا (ع) کے متولی نے کہا : لوگوں نے ملک میں حالیہ افراتفری و دشمنوں کی سازش کو مشاھدہ کیا اور بصیرت کے ساتھ اس نئے فتنہ کو جو لوگوں میں اسلامی نظام حکومت سے نا امید کرنا تھا اس کو ختم کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 431779 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : مغرب ممالک کے نظریہ کے مطابق خواتین پر ظلم چاہے نظری ہو جسے فیمنیستی نظریہ چاہے عملی ہو واضح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429284 تاریخ اشاعت : 2017/08/01
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : مغرب ممالک کے نظریہ کے مطابق خواتین پر ظلم چاہے نظری ہو جسے فیمنیستی نظریہ چاہے عملی ہو واضح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429284 تاریخ اشاعت : 2017/08/01
امام رضا ع کے روضہ مبارک کے متولی :
حجت الاسلام والمسلمین رییسی نے کہا : اس وقت تمام مسلمان یہاں تک کہ غیر مسلمان بھی عالمی سامراحیت کے تعاون سے صیہونیست کے ہاتھوں سے فلسطینی ، لبنانی اور ان جیسے لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے مقابلہ میں کھڑے ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428674 تاریخ اشاعت : 2017/06/23
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے تہران حادثہ کو دہشت گردوں کی انتہای بے بسی و ذلت کی عکاسی کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 428453 تاریخ اشاعت : 2017/06/08
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی :
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے کہا : آستان قدس رضوی کی پالیسیاں ملکی پیداور، معیشت کا علم پر انحصار اور استقامتی معیشت کے اصولوں کی پیروی کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427479 تاریخ اشاعت : 2017/04/13
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی سالانہ کانگریس کے عہدے داروں سے ملاقات میں کہا: اربعین؛ معصومین علیہم السلام میں سے صرف حضرت امام حسین علیہ السلام سے مخصوص ہے تاکہ عاشورا صرف کربلا میں محدودہوکر نہ رہ جائیں اور تاریخ کے صفحات میں گم نہ ہوجائیں ۔ یہ اجتماع، عاشورا تحریک کے زندہ رہنے کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 422777 تاریخ اشاعت : 2016/08/23
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے مشہد مقدس میں حضرت آیت الله وحید خراسانی سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 422775 تاریخ اشاعت : 2016/08/23
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
آستانہ قدس رضوی کے متولی نے کہا : آج مقام معظم رہبری کی کوششوں اور بصیرت و بصیرت آفرینی سے اورفوج کے اقتدار سے اسلامی جمہوریہ ایران میں قدرت کے بنیادی اقدامات انجام پائیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422769 تاریخ اشاعت : 2016/08/22