Tags - روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں بے سہارا بچوں کو تحفظ اور کفالت فراہم کرنے کے لیے (رُحماءُ بَينهُم) کے نام سے ایک منصوبے کا آغاز کیا ہے ۔
News ID: 436177    Publish Date : 2018/06/05

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے منعقد ہونے والے چوتھے سالانہ قرآنی مقابلے میں عراق کے مختلف شہروں کی ۱۶ ٹیموں نے حصہ لیا ۔
News ID: 436091    Publish Date : 2018/05/29

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے طلائی ایوان کی دیواروں کو مضبوط بنانے اور وہاں طلاء کاری کے کام کے لیے بنائے گئے منصوبہ کے تحت کام کو شروع کر دیا گیا ہے۔
News ID: 432529    Publish Date : 2018/01/04

علامہ صافی نے حکومت پر زور دیا کہ وہ شہداء کے پسماندگان اور زخمیوں کو تمام وسائل زندگی سے بھر پور زندگی فراہم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔
News ID: 432443    Publish Date : 2017/12/28

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا معارف اسلامی و انسانی سیکشن ہاتھ سے لکھی گئی پرانی کتابوں کی تحقیق کورسز اور ورکشاپوں کا انعقاد کی ہے ۔
News ID: 432111    Publish Date : 2017/12/05

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے اسکولوں اور یونیورسٹی کے طلاب کی دینی تربیت کے لیے گزشتہ چند سالوں سے فتیۃ الکفیل کے نام سے ایک پروگرام شروع کیا ہوا ہے ۔
News ID: 431943    Publish Date : 2017/11/23

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے ہر سال کی طرح امسال بھی چھٹیوں میں دینی معلومات اور قرآن فہمی پر مشتمل کورس کروایا گیا کہ جس میں ۱۶ ہزار سے زیادہ طلاب نے شرکت کی۔
News ID: 429465    Publish Date : 2017/08/13

علامہ سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی شرعی نے کہا : ہمارے ملک میں کچھ مسائل ہیں اور ان کے حل بھی ہیں ہمارے ملک میں اہم وسائل اور روشن دماغ ہیں جو بہت سے مسائل کو حل کرسکتے ہیں۔
News ID: 429329    Publish Date : 2017/08/04

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی توسیع و تعمیر اور صحن کی چھت کے منصوبہ کی تکمیل کے بعد اس کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ہے ۔
News ID: 427015    Publish Date : 2017/03/21

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ پروجیکٹس سیکشن کے سربراہ ضیاء مجید صائغ نے بتایا ہے کہ الکفیل آٹو ورکشاپ اور اس سے ملحقہ منصوبوں کا تعمیری کام ۸۰ فیصد تک مکمل ہو گیا ہے ۔
News ID: 425947    Publish Date : 2017/01/27

عباس عسکری یونٹ نے موصل کو داعش سے آزاد کروانے کے لیے جاری آپریشن میں اعلیٰ ترین کارکردگی دکھاتے ہوئے آپریشن کے پہلے مرحلے کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے ۔
News ID: 425356    Publish Date : 2016/12/29

کرادہ میں دہشت گردوں کے خود کش حملے میں شہید ہونے والے مومنین کے ورثاء نے آج روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کیا ۔
News ID: 423592    Publish Date : 2016/10/02

حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کے گنبد پہ سارا سال لہرانے والا سرخ عَلَم اتار کر اس کی جگہ سیاہ عَلَم نصب کر دیا گیا ۔
News ID: 423587    Publish Date : 2016/10/02

الکفیل پرنٹنگ پریس میں موجود جدید ترین مشینری اور عالمی معیار کی بہترین پرنٹنگ کی وجہ سے اولین ترجیح الکفیل پرنٹنگ پریس بن گئی ہے ۔
News ID: 423281    Publish Date : 2016/09/17

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی طرف سے التَّوسُّل في اللُّغتين الإنجليزيّة والعربيّة کے نام سے کتاب شائر کی گئی ہے ۔
News ID: 423099    Publish Date : 2016/09/08

زائرین کا یہ وفد جن کے نام ہندوستان میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی طرف سے منعقد ہونے والے جشن امیر المومنین علیہ السلام کے ضمن میں مفت زیارت کے لیے ہونے والی قرعہ اندازی میں نکلے تھے۔
News ID: 422962    Publish Date : 2016/09/01

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام نے:
عوامی رضاکار فورس نے شدید جنگ کے بعد موصل کے نواحی شہر خالدیہ کو داعش کی نجاست سے پاک کیا ہے ۔
News ID: 422770    Publish Date : 2016/08/22