ٹیگس - حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : سندھ حکومت کی نا اہلی کے سبب سندھ میں دہشت گردی کی وارداتیں روز کا معمول بن گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427716 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
جیکب آباد پاکستان:
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ جیکب آباد میں شب عاشور کا سانحہ دہشت گردی کا انتہائی بھیانک واقعہ تھا، اس سانحے میں ملوث مجرموں کو پھانسی پر لٹکانا اور جیکب آباد، شکارپور سمیت ملک بھر میں دہشت گردی کے اڈوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ جیکب آباد میں شہداء کا یادگار ٹاور تعمیر کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427609 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : پاکستان میں اولیاء اللہ کے مزارات مساجد و امام بارگاہوں پر بم دھماکہ کرنے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے عراق ،و شام میں انبیا ،اہلبیت اطہار اور اصحاب رسول کے روضوں پر حملے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 427302 تاریخ اشاعت : 2017/04/04
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : آج دنیا میں جاری ظلم و بربریت کے ماحول میں عالم انسانیت کے لئے اگر کہیں کوئی روشنی اور امید کی کرن ہے تو وہ نظام ولایت و امامت ہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427159 تاریخ اشاعت : 2017/03/28
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکر یٹری جنرل نے کہا : بحرینی آمر آل خلیفہ کے ظلم اور بربریت کو آل سعود اور امریکہ سمیت عالمی استعمار کی حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 427047 تاریخ اشاعت : 2017/03/23
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکر یٹری جنرل نے کہا : جب تک نظریاتی اور فکری محاظ پر داعش کو شکست دی نہیں جاتی اس وقت تک داعش کا خاتمہ ممکن نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427006 تاریخ اشاعت : 2017/03/21
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : نیشنل ایکشن پلان کے باوجود ملک کے چپے چپے پر کالعدم جماعتوں کے جھنڈے سوالیہ نشان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426776 تاریخ اشاعت : 2017/03/09
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : ملک میں دہشتگردی کے خلاف عوام کی نگاہیں افواج پاکستان کی جانب ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426505 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : آرمی چیف جنرل قمر باجوہ پاکستان کی سالمیت کی خاطر ملک کے اثاثوں پر حملے کرنے والے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا آغاز کریں۔
خبر کا کوڈ: 426211 تاریخ اشاعت : 2017/02/09
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : اسلام دشمن سامراجی قوتیں ، مسلمانوں کو آپس میں دست و گریبان دیکھنا چاہتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425752 تاریخ اشاعت : 2017/01/17
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
لاڑکانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ سانحہ شکارپور ہو یا حاجن شاہ ماڑی کے درگاہ پر حملہ، ان تمام واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو فنڈنگ سعودی ریال میں ہو رہی ہے، ملک میں جاری دہشت گردی میں عالمی قوتیں ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425391 تاریخ اشاعت : 2016/12/30
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : کراچی سمیت سندھ بھر میں کالعدم تنظیمیں ناصرف آزادانہ فعالیت جاری رکھے ہوئے ہیں بلکہ آئے روز محب وطن اہل تشیع مسلمانوں کو دہشتگردی و بربریت کا نشانہ بنائے ہوئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424243 تاریخ اشاعت : 2016/11/03
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : کراچی سمیت سندھ بھر میں کالعدم تنظیمیں ناصرف آزادانہ فعالیت جاری رکھے ہوئے ہیں بلکہ آئے روز محب وطن اہل تشیع مسلمانوں کو دہشتگردی و بربریت کا نشانہ بنائے ہوئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424243 تاریخ اشاعت : 2016/11/03
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : ظالم اور مظلوم کو ایک ہی صف میں کھڑا کرکے انصاف کا قتل کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 423949 تاریخ اشاعت : 2016/10/20
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : ظالم اور مظلوم کو ایک ہی صف میں کھڑا کرکے انصاف کا قتل کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 423949 تاریخ اشاعت : 2016/10/20
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : قانون کو انتقامی حربے کے طور پر استعمال کیا گیا تو بہت جلد اس کی افادیت زائل ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 423371 تاریخ اشاعت : 2016/09/21
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : صوبائی سطح پر تحفظ عزاداری اور پیغام کربلا کانفرنس ۱۸ ستمبر کو منعقد کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423274 تاریخ اشاعت : 2016/09/16
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : ہم نے مذاکرات کا دروازہ کسی کے لئے بند نہیں کیا، لیکن اپنے موقف سے کسی بھی صورت ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 422966 تاریخ اشاعت : 2016/09/01
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : قائد وحدت کی جانب سے پیش کئے گئے مطالبات پر فی الفور عمل در آمد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 422814 تاریخ اشاعت : 2016/08/24