Tags - ایرانی حجاج
سعودی عرب نے ۴۰ دن تاخیر کے بعد ایران کی سفارتی ٹیم کے اراکین کو ویزے جاری کردئے جس کے بعد سفارتی وفد ایرانی حجاج کے معاملات کو دیکھنے کے لئے آج سعودی عرب روانہ ہوگا۔
News ID: 429312    Publish Date : 2017/08/03

ایرانی حجاج کا پہلا قافلہ فریضہ حج ادا کرنے کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے۔ ایرانی حجاج کے پہلے قافلہ کو امور حج میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر نے تہران سے الوداع کیا۔
News ID: 429261    Publish Date : 2017/07/31

حجت الاسلام سید علی قاضی عسکر :
ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندہ برائے امور حج نے کہا : حج کے موقع پر زائرین کے لئے دعائے کمیل کی روحانی محفل اور مشرکین کے خلاف یوم برائت کی تقریب بھی منعقد ہوں گی۔
News ID: 429104    Publish Date : 2017/07/21

ایران کے ادارہ حج اور زیارات کے سربراہ نے کہا : ایرانی زائرین جولائی کے آخر میں حج پر بھیجے جائیں گے ۔
News ID: 427722    Publish Date : 2017/04/25

اسلامی جمہوریہ ایران میں سرکاری سکیم کے تحت عازمین حج کے لئے فارم بھرنے کے سلسلہ کا آغاز اپریل کے دوسرے ہفتے سے ہوگا۔
News ID: 427115    Publish Date : 2017/03/26

سید رضا صالحی امیری :
ایرانی وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے کہا : ایرانی زائرین کو مکمل عزت ، وقار اور سیکورٹی کی فراہمی کے تحت حج پر بھیجا ریاست کی پہلی ترجیح ہے۔
News ID: 426302    Publish Date : 2017/02/14

مصطفی پورمحمدی :
ایرانی وزیر انصاف نے کہا : وطن عزیز کی سلامتی،عزت اور وقار پر کبهی سمجهوتہ نہیں کیا۔
News ID: 423495    Publish Date : 2016/09/27