ٹیگس - عالمی برادری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سی آر پی ایف کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان کی ہونے والی موت کے بعد حالات سخت کشیدہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 442734 تاریخ اشاعت : 2020/05/15
خدیجہ چنگیز:
سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجہ چنگیز نے سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے سعودی عرب کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440403 تاریخ اشاعت : 2019/05/18
سعودی عرب میں ۳۷ قیدیوں کے سرقلم کرنے کے بعد عنقریب ۲۵ دوسرے سعودی شہریوں کے سرقلم کئے جانے کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ: 440296 تاریخ اشاعت : 2019/04/30
آیت اللہ صافی گلپایگانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : دنیا میں کہیں بھی اگر مظلوموں پر ظلم و ستم ہو رہا ہو تو ہماری اسلامی اور انسانی ذمہ داری ہے کہ ہم ان کی حمایت اور مدد کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440262 تاریخ اشاعت : 2019/04/27
انسانی حقوق کی سعودی دفاعی کمیٹی نے کہا کہ سعودی ولیعہد بن سلمان، اپنے جرائم کی پردہ پوشی کے لئے دہشت گردی کے واقعات سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440258 تاریخ اشاعت : 2019/04/26
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی برادری سے اسرائیل کے خلاف ٹھوس اقدامات کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440047 تاریخ اشاعت : 2019/03/26
جہاد اسلامی فلسطین :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کے صیہونی فوج کے وحشیانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438945 تاریخ اشاعت : 2018/12/22

ایران :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے لئے اپنا پلان واضح کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438888 تاریخ اشاعت : 2018/12/13

عالمی سطح پرسعودی صحافی کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437650 تاریخ اشاعت : 2018/11/13
عالمی سطح پرسعودی صحافی کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437650 تاریخ اشاعت : 2018/11/13
تہران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کے رجحان اور امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنے والے اقدامات پر عملدرآمد نے ٹرمپ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437567 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
تہران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کے رجحان اور امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنے والے اقدامات پر عملدرآمد نے ٹرمپ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437567 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
ولید المعلم :
دمشق شامی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمارے ملک میں دہشتگردی کی تباہی کا راستہ بہت ہی طویل ہے لہذا عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437271 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
ولید المعلم :
دمشق شامی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمارے ملک میں دہشتگردی کی تباہی کا راستہ بہت ہی طویل ہے لہذا عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437271 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
خبر کا کوڈ: 436850 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دھکمی آمیز رویہ اور اقدامات سے نہ صرف عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436826 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
غلام علی خشرو :
ایرانی مندوب نے کہا کہ دہشت گردی، نسل کشی کے نتیجے میں لاکھوں افراد اپنی قیمتی جانوں اور لاکھوں افراد اپنے پیاروں سے محروم ہوئے ہیں اس لئے ہمیں مستقبل میں ان تمام اقدامات کی روک تھام کے لئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 436477 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو کمزورکرنے کی کوششوں کی روک تھام عالمی برادری اور جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے ممالک کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435473 تاریخ اشاعت : 2018/04/03