Tags - عالمی برادری
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام اور علماء نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
News ID: 429686 Publish Date : 2017/09/07
حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : برما کے مسلمانوں پر قیامت صغریٰ ڈھائی گئی مگر عالمی ضمیر خاموش اور حقوق انسانی کے دعویدار تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔
News ID: 429545 Publish Date : 2017/09/07
آیت الله کعبی :
رہبری کونسل کے نمائندے نے افغانسان کے حالیہ حادثہ کا اصل ذمہ دار امریکا کو جانا ہے اور عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ بے گناہ مظلوم عوام کے قتل عام کے سلسلہ میں اپنی خاموشی توڑیں اور انسانیت کا دفاع کریں ۔
News ID: 429499 Publish Date : 2017/08/15
ایرانی دارالحکومت تہران میں مشہور کثیر المنزلہ تجارتی عمارت پیلاسکو میں آتشزدگی کے المناک واقعے پر مختلف ممالک کے اعلی حکام اور شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا۔
News ID: 425799 Publish Date : 2017/01/20
عالمی برادری سے یمن کی وزارت صحت کی اپیل؛
یمن کی وزارت صحت نے ایک بار پھر عالمی برادری سے سعودی عرب کے حملے رکوانے کی اپیل کی ہے۔
News ID: 424654 Publish Date : 2016/11/24
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی - مرجع تقلید نجف اشرف نے علاقے کے بعض مملک کے ذریعہ عراقی خود مختاری کی خلاف وزری پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: علاقائی حوادث پر عالمی برادری کی خاموشی شرم آور ہے ۔
News ID: 9087 Publish Date : 2016/02/20