06 January 2016 - 17:28
News ID: 8911
فونت
پاکستان علماء کونسل پنجاب:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان علماء کونسل پنجاب کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے گذشتہ روز مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے 10 فروری کو کنونشن سنٹر اسلام آباد پاکستان میں پیغام اسلام کانفرنس کے انعقاد کی خبر دی ۔
پاکستان علماء کونسل پنجاب

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان علماء کونسل پنجاب کے ڈپٹی جنرل سکریٹری قاری احمد علی ندیم نے گذشتہ روز مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے 10 فروری کو کنونشن سنٹر اسلام آباد پاکستان میں پیغام اسلام کانفرنس کے انعقاد کی خبر دی اور کہا کہ اس کانفرنس میں 500 علماء کی شرکت کریں گے ۔


انہوں نے یہ بتایا: اس کانفرنس میں پاکستان کے صدر ممنون حسین اور مولانا محمد مکی حجازی کی شرکت متوقع ہے ۔


واضح رہے کہ اس پریس کانفرنس میں علماء کونسل کے ضلعی صدر مولانا وقار احمد عثمانی اور جنرل سکریٹری مو لانا الیاس فاروقی بھی موجود تھے۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬