22 April 2010 - 16:31
News ID: 1234
فونت
تھران میں تیسویں کتابوں کی نمائش میں :
رسا نیوزایجنسی - اسراء نشریات کے مدیر نےکہا : اسراء نشریات دس نئی کتابوں کے ساتھ تھران کی تیسویں کتابوں کی نمائش میں شرکت کرے گی .
آيت الله جوادي آملي

حمید رضا بابائی ، اسراء نشریات کے مدیر نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں کہا :  اسراء نشریات 110 عناوین پرمشتمل کتابوں کےساتھ تھران کی تیسویں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں شرکت کرے گی کہ ان میں دس کتابیں نئی ہیں .
 
انہوں نے مزید کہا :  13 مئی کو آیت الله جوادی آملی کی تمام کتابوں کے جامع سافٹ ویئر کا اجراء ہوگا
انہوں نے یادہانی کی : اور اسی طرح  فصل نامه اسراء بھی تھران کی تیسویں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں منظر عام پر ائے گا .

واضح رہے کہ امسال تھران کی تیسویں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش 5 مئی سے 15 مئی تک مصلی حضرت امام خمینی(ره) تھران منعقد ہوگی .
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬