07 August 2010 - 14:37
News ID: 1672
فونت
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی کے اثار میں سے تفسیر تسنیم کی بیسویں جلد منتشرکی گئی ۔
تفسير تسنيم کي بيسويں جلد

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کی مطابق ، تفسیرترتیبی کے مجموعہ میں سے حضرت آیت الله جوادی آملی کی تفسیر تسنیم کی بیسویں جلد منتشرکی گٓئی ۔

تفسیر تسنیم کی بیسویں جلد میں سورة نساء کی 84 سے 126 ایات تک تفسیرکی گئی ہے ۔

اس جلد میں « پیغمبراسلام کے وظائف »، «معاد»، «قتل»، «جهاد فی سبیل الله»، «برزخ»، «هجرت»، «نمازمسافر»، «نماز جماعت»، « سستی و سازش کی ممانعت »، « خائن کے دفاع کی ممانعت »، « گناهوں کی مختلف شکلیں » « امر با لمعروف کا مقام » « شیطان کے گمراہ کرنے کےراستے » پرمشتمل مباحث پر گفتگو کی گئی ہے۔

تفسیر تسنیم کی بیسویں جلد 624 صفحه پر مشتمل 3000 تعداد میں مرکز نشر اسراء کی جانب سے چاپ ہوئی ہے ۔

علاقہ مند افراد مزید معلومات کے لئے 6641621 ـ 0251 قم ایران فون کے ذریعہ رابطہ کرسکتے ہیں یا نٹ سائٹ www.esra.ir پہ مراجعہ کرسکتے ہیں ۔




تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬