رسا نیوزایجنسی- سفیر جمهوری اسلامی ایران نےاج صبح حجت الاسلام سید عمار حکیم سےبغداد میں ملاقات کی ۔
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، سفیر جمهوری اسلامی ایران ، حسن دانایی فرنے مجلس اعلاء اسلامی عراق ومتحدہ پارٹی عراق کے سربراہ ، حجت الاسلام سید عمار حکیم سے ملاقات وگفتگوکی ۔
اس ملاقات میں عراق کی حالیہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ نظر کیا گیا اور دونوں ملکوں کے روابط کے سلسلے میں گفتگو کی گئی ۔
حجت الاسلام حکیم و دانایی فر نے عراق کے مقدس مقامات کے ایرانی زائرین اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مسائل کے سلسلے میں بھی گفتگو کی گئی ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے