11 February 2020 - 08:51
News ID: 442091
فونت
نائجیریا کے شمال مشرقی صوبے میں وہابی دہشت گردوں نے گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 30 افرادہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کے شمال مشرقی صوبے میں وہابی دہشت گردوں نے گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 30 افرادہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق شدت پسندوں نے صوبہ بورنو کے دیہاتی علاقہ اونو پر کل رات رات حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ۳۰ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق وہابی دہشت گرد گروہ بوکو حرام سے ہے۔

ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے پانچ گھنٹے تک گاؤں میں قتل عام کیا۔دہشت گردوں نے کارروائی سے پہلے گائوں کی طرف آنے اور جانے والے تمام راستے بلاک کردیئے تھے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬