17 September 2013 - 17:31
News ID: 5941
فونت
حزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر نے اس تاکید کے ساتہ کہ شام میں حزب اللہ لبنان کے فوج کی موجودگی اس ملک کی مفاد اور علاقہ کی سلامتی کو پورا کرنے والی ہے ۔
حجت الاسلام سيد هاشم صفي الدين


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے اجرائی کونسل کے صدر حجت الاسلام سید هاشم صفی الدین نے النبطیہ علاقہ میں منعقدہ پروگرام میں مغربی ممالک کی طرف سے ملک شام پر حملہ کی سازش و دباو کو مقاومت کے محور سے مقابلہ کا سلسلہ جانا ہے اور کہا : شام صرف امریکا کے خلاف استحکام اور اسلامی مقاومت کی حمایت کی وجہ سے ان کے نشانہ پر ہے ۔ 

انہوں نے وضاحت کی : موجودہ صورت حال اور امریکا اور مغرب ممالک کی طرف سے اس طرح کے اقدامات اس بات کو تمام لوگوں کے لئے واضح اور روشن کر دیا ہے ۔

حجت الاسلام صفی الدین نے شام ملک میں حزب اللہ لبنان کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی : ملک شام میں اس تحریک کی موجودگی لبنان کی مفاد کو پورا کرتی ہے اور اس ملک میں دہشت گردوں کے داخل ہونے سے مقابلہ کرنا ہے ، حزب اللہ اسی طرح اپنے اس اقدام سے علاقہ میں صلح و امن کی وسعت میں مدد کر رہا ہے ۔

حزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر نے لبنان کی سلامتی حالات پر تنقید کرتے ہوئے بیان کیا : مقاومت فوج سلامتی ادارہ کی طرف سے بے توجہی کے با وجود کبھی بھی سیکورٹی فورس کے مقام پر خود کو ظاہر نہیں کیا ۔

حجت الاسلام صفی الدین نے وضاحت کی : بعض لبنانی شخصیت کی طرف سے شام ملک پر امریکا کی جانب سے فوجی حملہ کرنے کے لئے باراک اوباما کو لھکے گئے خط بہت ہی شرمناک امر تھا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬