26 November 2013 - 12:35
News ID: 6157
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے ایک شیعہ عالم دین کے جنازہ کو گذشتہ شب جدہ کے مومنین کی طرف سے تشییع جنازہ کے بعد تدفین کی گئی ۔
آيت الله سيد محمد احمد الحسيني اللواساني


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب بزرگ عالم آیت الله سید محمد احمد الحسینی اللواسانی کا گذشتہ روز 90 سال کی عمر میں بڑھاپے کی وجہ سے اس فانی دنیا کو الوداع کہا ۔

اس بزرگ عالم دین کے جنازہ کو گذشتہ شب سعودی عرب، جدہ کے شہر کے لوگوں نے تشییع و تدفین کی اور اس سلسلہ میں مرحوم کی مجلس بھی منعقد ہوئی ۔

سعودی عرب کے اس عالم دین نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں تعلیم حاصل کی ، نجف اشرف میں انہوں نے آیت الله خوئی رہ کی بھی کی شاگردی اختیار کی ۔

آیت الله سید حسینی اللواسانی جن کی ولادت ایران میں ہوئی لیکن ان کی شہریت سعودی عرب کی تھی ۔

یہ بزرگ عالم دین برسوں مدینہ منورہ میں دین مبین اسلام کی تبلیغ کی اور لوگوں کی خدمت میں فقہی مسائل بیان کئے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬