13 December 2009 - 13:15
News ID: 675
فونت
مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ :
رسا نیوزایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے پارلیمنٹ الیکشن میں عوام کی عدم شرکت کو مفاد پرست افراد کی قدرت میں اضافے کا سبب جانا .
سيد عمار حکيم



رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ ، حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے گذشته روز مسجد امام موسی الکاظم (ع) میں پارلیمنٹ الیکشن میں شرکت نہ کرنے کے سلسلے میں عوام متنبہ کرتے ہوئے کہا :  ووٹینگ پولینگ پراپ کا حاضر نہ ہونا مفاد پرست افراد کی توانائی میں اضافے کا سبب ہوگا فقط اپکا حضور ہی دشمنوں کی طاقت کو کم کرسکتا ہے .


انہوں نے مزید کہا: سبھی هوشیاررہےکہ وہ لوگ جو اسوقت عراقی نظام کو نہی مانتے انکے دلوں میں شک نہ ڈالیں .


سید عمار حکیم نے ایلیکشن ناروں کے سلسلے میں کہا : سیاسی گروپ ایسے نعروں کو سر دیں جسے انجام دے سکتے ہیں اور ملک کے قانون کے مطابق ہو ، جھوٹے نعروں کے اجتناب کریں .


مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ نے نئے نظام کو ازادی اورڈموکراسی کا نظام بتاتے ہوئےمزید کہا : صدام کے سرنگون ہونے کے بعد عراق کے سیاسی نظام نے عوام کوازادی ، کرامت ھدیہ کیا ہے اپ اس حقیقت سے چشم پوشی نہ کریں .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬