اسرائیلی

ٹیگس - اسرائیلی
لبنان کے وزیر اعظم ؛
حساب دیاب نے صیہونی حکومت کو دشمن اور لبنان کے خود مختاری کی خلاف ورزی کرنے والال جانا ہے اور اس مسئلہ میں قومی گفتگو کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 443216    تاریخ اشاعت : 2020/07/19

مقصود علی ڈومکی :
جماعت اسلامی اور مجلس وحدت مسلمین جیکب آباد کے زیر اہتمام کشمیری مسلمانوں سے یکجہتی کے لئےپریس کلب کےباہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
خبر کا کوڈ: 440995    تاریخ اشاعت : 2019/08/06

حکومت پاکستان نے اسرائیلی باشندوں کے لئے ویزہ کی فراہمی سے متعلق خبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 439506    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 439461    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436010    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435985    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

سعودی کے ولیعہد محمد بن سلمان نے نیویارک میں صیہونی تنظیموں اور اسرائیلی لابی اپیک کے لیڈروں سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435438    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

سید شاہ عبد الحق قادری :
جماعت اہلسنّت پاکستان نے مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کا داخلہ بند کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف موثر احتجاج کرکے ہی فلسطین کے مسلمانوں کو یہود کے ظلم سے نجات دلا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429107    تاریخ اشاعت : 2017/07/21

سید شاہ عبد الحق قادری :
جماعت اہلسنّت پاکستان نے مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کا داخلہ بند کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف موثر احتجاج کرکے ہی فلسطین کے مسلمانوں کو یہود کے ظلم سے نجات دلا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429107    تاریخ اشاعت : 2017/07/21

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائیوں میں دو صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فلسطینی جہادی تنظیموں نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروا‏ئیوں کو فلسطینیوں کا فطری حق قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428577    تاریخ اشاعت : 2017/06/17

ترک اسرائیل تعلقات میں ۶ برسوں سے جاری تعطل عملی طور پرختم ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422759    تاریخ اشاعت : 2016/08/22

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں تاکید کی: امریکی پالیسیاں، اسرائیلی منصوبے اور حکومت آل سعود علاقے میں سیاسی، فوجی اور اخلاقی بحران کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9032    تاریخ اشاعت : 2016/02/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : مسجد الاقصٰی پر صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کے حملے اور فلسطینی نمازیوں کے مسجد میں داخلے کی روک تھام سے پورے علاقے کی صورت حال سخت کشیدہ ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8603    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے بیان کیا : اسلام دشمن اسرائیلی اقدامات کے خلاف روایتی بے حسی اور سرد مہری کا مظاہرہ نہ صرف اسلامی تاریخی روایات اور مذہبی احکامات کے برعکس ہے بلکہ اس سے امت مسلمہ بھی شدید خطرات سے دوچار ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 8475    تاریخ اشاعت : 2015/09/24

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان 14 مئی بروز جمعرات ملک بھر میں یوم مردآباد اسرائیل منائے گی۔
خبر کا کوڈ: 8122    تاریخ اشاعت : 2015/05/10

رسا نیوز ایجنسی - تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔ 823 برس قبل اگست 1191 کو برطانوی حکمراں رچرڈ نے فلسطین پر چڑھائی کی تھی، ہزاروں مسلمانوں کو قتل کیا اور مرد و خواتین اور بچوں کو قیدی بنا لیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 7248    تاریخ اشاعت : 2014/09/13