ٹیگس - انصاراللہ
سید عبدالملک :
تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ کون یہ کہہ سکتا تھا کہ خود سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات میں ایک ایسے مقام تک جا پہنچے گا جہاں وہ فلسطینی مزاحمتی محاذ کو ہی دہشتگرد قرار دیدے گا؟
خبر کا کوڈ: 442972 تاریخ اشاعت : 2020/06/19
الحدیدہ بندرگاہ کے حکام نے بتایا ہے کہ جن بحری جہازوں کو سعودی اتحاد کے فوجیوں نے روک رکھا ہے اس میں ایک لاکھ اکسٹھ ہزار ٹن ایندھن ، تقریبا آٹھ ہزار پانچ سو ٹن گیس ، اڑسٹھ ہزار ایک سو تیس ٹن غذائی اشیاء ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442030 تاریخ اشاعت : 2020/02/02
محمد علی الحوثی :
انصاراللہ کی سپریم انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے عراقی بھائی قابض قوتوں کو اپنے ملک سے ضرور نکال باہر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 441998 تاریخ اشاعت : 2020/01/26
قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب نے کہا ہے کہ نہتے حوثی قبائل کے مقابلے کی سکت نہ رکھنے والے آل سعود، حرمین شریفین کی حفاظت کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
خبر کا کوڈ: 441414 تاریخ اشاعت : 2019/10/01
سلطان السامعی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن نے کہا کہ یمنی فورسز کے مستقبل میں حملوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کا جنازہ نکل جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 441357 تاریخ اشاعت : 2019/09/24
سید عباس موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب یمن میں اپنے بھیانک جرائم اور ناکامی کو چھپانے کے لئے آرامکو پر حملے میں ایران کا نام لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441340 تاریخ اشاعت : 2019/09/22
محمد عبدالسلام :
عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ یمنی عوام کی مذمت کرنے کے بجائے یمن میں سعودی حکمرانوں کے ہاتھوں یمنی عوام کے قتل عام اور جرائم کی مذمت کرے۔
خبر کا کوڈ: 441314 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
عبدالملک بدرالدین الحوثی :
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا : یمن اپنے آزادانہ و مستقل موقف کو جاری رکھنے پر گامزن ہے اور اس ملک پر چار سال سے حملہ کی وجہ صرف یہ ہے کہ یمن نے امریکا و صیہونی حکومت کی سازشی منصوبہ کو قبول نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439910 تاریخ اشاعت : 2019/03/05
انصاراللہ کے مذاکرات وفد کے سربراہ نے کہا کہ شہر الحدیدہ میں فائربندی کے سمجھوتے پر عمل کی نگرانی کے لئے اقوام متحدہ کی ٹیم کو روانہ کئے جانے کا فیصلہ سعودی جارحیت اور محاصرہ ختم کرانے کے لئے اہم قدم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439438 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
انصاراللہ کے مذاکرات وفد کے سربراہ نے کہا کہ شہر الحدیدہ میں فائربندی کے سمجھوتے پر عمل کی نگرانی کے لئے اقوام متحدہ کی ٹیم کو روانہ کئے جانے کا فیصلہ سعودی جارحیت اور محاصرہ ختم کرانے کے لئے اہم قدم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438955 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
یمن کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت صنعاء میں یمن کے مستعفی ہونے والی حکومت کے حامی ۳ کمانڈروں سمیت ۲۵ فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 432414 تاریخ اشاعت : 2017/12/26
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ اسے اندرون ملکی سیاسی کردار کی ادائیگی کے لیے امریکی حمایت کی کوئی ضرورت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 432364 تاریخ اشاعت : 2017/12/22
عبدالملک حوثی:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک انصاراللہ یمن کے سربراہ نے 20 جمادی الثانیہ کی مناسبت ارسال کردہ اپنے پیغام عالم اسلام کو ولادت معصومہ دو عالم کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: یمنی خواتین نے سعودی جارحیت کے ایک سال کے دوران بھرپور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9203 تاریخ اشاعت : 2016/03/30
رسا نیوز ایجنسی - یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کی صحافتی ٹیم نے سعودی عرب کے حملوں کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 8021 تاریخ اشاعت : 2015/04/11
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے خلاف قرارداد جاری کی ۔
خبر کا کوڈ: 7812 تاریخ اشاعت : 2015/02/16