رمضان

ٹیگس - رمضان
یقینا کرونا ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، ایسی بیماری یقینا خطرناک ہے اور ہر ایک کو اس بیماری کے سلسلہ سے تشویش لاحق ہونا چاہیے  جس نے دنیا بھر میں پچاس لاکھ سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442793    تاریخ اشاعت : 2020/05/22

سال میں جتنے بھی مہینے ہیں سب میں کوئی نہ کوئی خاص اور اہم تاریخ ہوتی ہے ، ہر مہینہ اپنے اعتبارسے ایک خاص اہمیت اور فضیلت کا حامل ہوتاہے ، کوئی مہینہ خوشی لے کے آتا ہے تو غم ،اور کوئی خوشی اور غم دونوں لے کے آتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442781    تاریخ اشاعت : 2020/05/20

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے انسداد کی اعلی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس سے پاک علاقوں میں یوم قدس منانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد مقدس مقامات حرمہائے مطہر کے کھلنے کا امکان قوی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442745    تاریخ اشاعت : 2020/05/16

ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی زندگی میں بہت سے نیک اور اچھے اعمال انجام دیتے ہیں، اور بعض تو واقعا بہت ہی زیادہ راہ خدا میں خرچ کرتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرتے ہیں ابھی موجودہ حالات میں بہت سے اللہ والے ایسے ہیں جو دوسروں کی مدد کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442742    تاریخ اشاعت : 2020/05/16

رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات میں ماہ مبارک رمضان میں دن کے کسی حصہ میں روزہ کی نیت سے پلٹنے کا حکم بیان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442729    تاریخ اشاعت : 2020/05/14

گر دیکھا جائے تو انسان اپنی زندگی میں کسی نہ کسی مشکل یا پریشانی میں گرفتار رہتا ہے بلکہ یوں کہا جائے کہ انسان کی پوری زندگی مشکلات اور پریشانیوں سے گھری ہوئی ہوتی ہے، کبھی مشکلیں کم ہوتی ہیں اور کبھی زیادہ ہوتی ہیں لیکن ہوتی ضرور ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442727    تاریخ اشاعت : 2020/05/13

اے معبود! اس مہینے میں میرے لئے تیری خوشنودی کی جانب راہنما نشان قرار دے ... .
خبر کا کوڈ: 442719    تاریخ اشاعت : 2020/05/15

خبر کا کوڈ: 442717    تاریخ اشاعت : 2020/05/13

رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات میں ماہ مبارک رمضان میں روزہ کی حالت میں وایکسین لگانے کا حکم بیان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442714    تاریخ اشاعت : 2020/05/13

آیت الله تحریری:
حوزہ علمیہ مروی تہران کے متولی نے تیرہویں ماہ مبارک رمضان کی دعا کی تشریح کرتے ہوئے پاکیزگی، صبر و تقوا؛ تهذیب نفس کے اہم اصول شمار کئے اور کہا: اهل بیت(ع) نیک سیرت افراد کی فہرست میں بالاترین منزل پر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442684    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

ہمارے بارہ اماموں میں جتنے بھی امام ہیں سب علم و فضل و کمال کے لحاظ سے بے نظیرو بے مثیل ہیں، دنیا کے ہر میدان میں اور ہر لحاظ سے یہ سب سے منفرد اور جدا ہیں ،چاہے وہ علم کا میدان ہو یا شجاعت  و شرافت اور کرامت کا میدان ہو ۔
خبر کا کوڈ: 442679    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

حجت الاسلام تقی عباس رضوی:
حجت الاسلام تقی عباس رضوی نے بیان کیا : شب قدر کی اہمیت و عظمت کو سمجھنے کے لئے یہی کافی ہے کہ خداوندعالم نے اسکی فضیلت کو بتانے کے لئے مستقل طور پر ایک مکمل سورہ الگ سے نازل کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442676    تاریخ اشاعت : 2020/05/10

حجت الاسلام والمسلمین عباسی:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے ائمہ طاھرین علیھم السلام سے منقول دعاوں کو مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم بتایا اور اس میں غور کرنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 442660    تاریخ اشاعت : 2020/05/06

اے معبود! مجھے اس مہینے میں تجھ پر توکل اور بھروسہ کرنے والوں میں سے قرار دے ۔۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442619    تاریخ اشاعت : 2020/05/04

اے معبود! میرے لئے اس مہینے میں اپنی وسیع رحمت میں سے ایک حصہ قرار دے ۔۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442618    تاریخ اشاعت : 2020/05/03

اے معبود! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربان رہوں ۔۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442617    تاریخ اشاعت : 2020/05/02

حجت الاسلام باقر عباس زیدی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اللہ تعالی کی طرف سے خصوصی انعام ہے۔
خبر کا کوڈ: 442612    تاریخ اشاعت : 2020/04/30

اے! پروردگار اس رمضان میں مجھے ذہن عطا فرما اور خواب غفلت سے مجھے بیدار کر دے
خبر کا کوڈ: 442592    تاریخ اشاعت : 2020/04/27

رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ زندگی کا طور طریقہ قران کریم کرے مطابق ہونا چاہئے کہا: اگر پورا انسانی معاشرہ قران کریم کے احکامات پرعمل کرے تو بلا شک انسانوں کی تمام مشکلات کا حل ہوجائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 442578    تاریخ اشاعت : 2020/04/25

علامہ ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ جو شخص ماہ صیام میں مریض ہو اور آئندہ رمضان تک روزہ نہ رکھ سکتا ہو وہ اپنے ایک دن کے روزہ کے بدلے فدیہ ادا کرےگا، جو فی یوم 750 گرام گندم یا قیمت جو مقامی مارکیٹ کے مطابق ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 442576    تاریخ اشاعت : 2020/04/25