ٹیگس - روزہ
ایک ماہ کی عبادت، راز و نیاز اور روزہ داری کے بعد فرزندان توحید کو عید فطر کی شکل میں گرانقدر تحفہ عطا کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 442811 تاریخ اشاعت : 2020/05/24
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات میں ماہ مبارک رمضان میں دن کے کسی حصہ میں روزہ کی نیت سے پلٹنے کا حکم بیان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442729 تاریخ اشاعت : 2020/05/14
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات میں ماہ مبارک رمضان میں روزہ کی حالت میں وایکسین لگانے کا حکم بیان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442714 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
ماہ مبارک رمضان کے موقع پر روزہ کے سلسلہ میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات نشر کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 442708 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
اسلام میں جتنی بھی عبادتیں ہیں سب اللہ ہی سے مخصوص ہیں چاہے وہ نماز ہو خمس ہو حج ہو یا جہاد ہو ، سب کی نسبت اللہ ہی کی طر ف دی جاتی ہے ، اور سب میں اللہ ہی کی قربت ہوتی ہے ، ہر عمل انجام دینے والا اللہ ہی کے لئے انجام دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442655 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
رمضان المبارک کا روزہ ہر شخص کا فردی فریضہ ہے ، لہذا ہر وہ شخص جس میں وجوب کی شرائط موجود ہیں اس پر روزہ واجب ہے، اس سے قطع نظر کہ کسی دوسرے پر واجب ہے یا نہیں، روزہ رکھے۔
خبر کا کوڈ: 442590 تاریخ اشاعت : 2020/04/27
ماہ مبارک رمضان کے قریب رهبر معظم انقلاب اسلامی اور دیگر مراجع معظم تقلید نے دنیا میں کرونا پھیلنے کے سبب روزہ رکھنے کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 442577 تاریخ اشاعت : 2020/04/25
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیان کیا : ہم صبر و استقامت کے ساتھ ، کورونا اور صہیونی دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442560 تاریخ اشاعت : 2020/04/23
ماہ مبارک رمضان کے قریب رهبر معظم انقلاب اسلامی اور دیگر مراجع معظم تقلید نے دنیا میں کرونا پھیلنے کے سبب روزہ رکھنے کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 442558 تاریخ اشاعت : 2020/04/22
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ایک سوال کے جواب میں کہ کرونا وائرس کے ایام میں رمضان کے مبارک مہینے کا روزہ رکھنے کا فقہی نظریہ اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442554 تاریخ اشاعت : 2020/04/21
آیت الله نوری همدانی نے کرونا وبا مرض کے پھیلاو کے پیش نظر رمضان المبارک مہینے میں روزہ رکھنے پر اپنا نظریہ پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442553 تاریخ اشاعت : 2020/04/21
قائد انقلاب اسلامی کے نظر میں کرونا بیماری کے پھیلاو کے پیش نظر رمضان کے مبارک مہینہ میں روزہ کا حکم
قائد انقلاب اسلامی نے کرونا وبا بیماری کے پھیلاو کے پیش نظر رمضان کے مبارک مہینہ میں روزہ رکھنے کا حکم بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442537 تاریخ اشاعت : 2020/04/19
آیت الله محمد یعقوبی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے اپنے فتوے میں کہا کہ اگر صحت کے اصولوں کی مراعات سے کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں تو روز ساقط نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442517 تاریخ اشاعت : 2020/04/15
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے کرونا کے پیش نظر مومنین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا: اگرعلم ہو کہ روزہ ، کرونا کا شکار ہونے کا سبب ہے تو روزہ توڑنا واجب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442516 تاریخ اشاعت : 2020/04/15
پاکستان:
حکومت پنجاب نے مذہبی اجتماعات کیلئے رمضان پیکج کی تیاری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور سیکرٹری اوقاف و مذہبی امور پنجاب ارشاد احمد کو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442512 تاریخ اشاعت : 2020/04/15
آیت اللہ سیستانی نے لوگوں کی طرف سے کرونا وائرس کی وجہ سے پیش آئے جالات و ڈاکٹروں کی طرف سے دی جا رہی مختلف مشورے کو مد نظر رکھتے ہوئے استفتا کا جواب اس طرح پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442495 تاریخ اشاعت : 2020/04/12
خبر کا کوڈ: 440495 تاریخ اشاعت : 2019/05/31
محترمہ سائرہ ابراہیم :
محترمہ سائرہ ابراھیم سیرت و تعلیمات امام حسن ع کو معاشرے میں عام کرتے ہوے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ اھلبیت ع کے حقیقی پیروکاروں میں شامل ہو سکیں۔
خبر کا کوڈ: 440446 تاریخ اشاعت : 2019/05/25
خبر کا کوڈ: 440365 تاریخ اشاعت : 2019/05/13
خبر کا کوڈ: 440364 تاریخ اشاعت : 2019/05/12