ٹیگس - رہبر
آیت اللہ نجفی کے آفس کے مدیر :
حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی کے آفس کے مدیر نے امام خمینی (ره) کو ایک بے مثال عارف و انقلابی رہبر جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440565 تاریخ اشاعت : 2019/06/09
قسط چہارم :
قیادت و رہبر ی کی ضرورت اتنی واضح اورآشکارہے کہ جس کا کوئی عقل مند انسان انکار نہیں کرسکتا ۔قرآن مجید میں ارشاد خداوندی ہے کہ انما انت منذر ولکلّ قوم ھاد۔ تم صرف ڈرانے والے ہو اورہرقوم کے لیے ایک ہادی اور رہبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437092 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
قسط دوم :
قیادت و رہبر ی کی ضرورت اتنی واضح اورآشکارہے کہ جس کا کوئی عقل مند انسان انکار نہیں کرسکتا ۔قرآن مجید میں ارشاد خداوندی ہے کہ انما انت منذر ولکلّ قوم ھاد۔ تم صرف ڈرانے والے ہو اورہرقوم کے لیے ایک ہادی اور رہبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437063 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
حجت الاسلام سید تنویر امام رضوی :
حوزہ علمیہ ہندوستان کے استاد اور مبلغ دین مبین اسلام نے اس وقت کی موجودہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا : اس وقت مسلمانوں کو اتحاد کے ساتھ ساتھ حکیم ، مدبر ، اسلام شناس ، شجاع اور با بصیرت رہبر کی ضرورت ہے تا کہ دشمن و منافقین کی یلغار سے اسلام و مسلمانوں کو نجات دلا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 435893 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
مولانا محمد عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سرپرست اعلیٰ مولانا محمد عباس انصاری نے کہا کہ امام مہدی (عج) کائنات کے لئے رحمت خدا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435791 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
رہبر انقلاب اسلامی:
۳۰ مئی، محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے محنت کشوں اور صنعتکاروں کی بڑی تعداد نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 435761 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا : اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہے اور ہم فلسطینیوں کی ہر قسم کی حمایت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435484 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اسلامی حکومت کی بقا کے لئے گر چہ اچھے قائد و رہبر کا پایا جانا لازمی شرط ہے ، لیکن صرف یہ کافی نہیں ہے ؛ اس بنا پر اگر عوام اور معاشرے کے ممتازین اسلامی انقلاب کی قدر نہیں جانے نگے اور اس کی حفاظت نہیں کرے نگے تو اسلامی نظام ختم ہو جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 434877 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ وہ معاشرہ جس میں کوئی رہبر نہ ہو وہ اپنا راستہ گم کر دیتا ہے بیان کیا : جس زمانہ میں امام معصوم پردہ غیبت میں ہیں اس زمانہ کے لئے خداوند عالم نے ولی فقیہ کو منصوب کیا ہے اور اس کی اطاعت کا حکم دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427761 تاریخ اشاعت : 2017/04/27
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آسٹریا کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کی تقویت کے لئے منصوبہ بندی پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8430 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آسٹریا کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کی تقویت کے لئے منصوبہ بندی پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8429 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی درخواست پر؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی درخواست پر بعض قیدیوں کی بخشش اور قید کی مدت میں کمی سے موافقت کی ۔
خبر کا کوڈ: 8110 تاریخ اشاعت : 2015/05/06