طلبا

ٹیگس - طلبا
علامہ امین شہیدی:
علامہ محمد امین شہیدی نے آئی ایس او پاکستان کے جوانوں سے خطاب میں کہا کہ دین کی تبلیغ کیلئے دن رات ایک کر دیں، اپنا رویہ اور اخلاق ایسا بنا لیں کہ پتہ چلے کہ آپ معاشرے کے چنے ہوئے صالح نوجوان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441840    تاریخ اشاعت : 2019/12/30

آیت الله سید سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے سرزمین عراق کے جوان طلبا اور اسٹوڈنٹس کو نصیحتیں کرتے ہوئے انہیں اتحاد و یکجہتی کے ساتھ عراق کے مستقبل کو منور کرنے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 441145    تاریخ اشاعت : 2019/08/26

خبر کا کوڈ: 441101    تاریخ اشاعت : 2019/08/19

تعلیمی اداروں میں بنیادی سطح سے جامعات تک کی کلاسز کیلئے قرآن پاک کا ترجمہ لازمی قرار دینے سے متعلق قرارداد مسلم لیگ (ن) کے میاں طاہر جمیل کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 440247    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے دفتر تبلیغات اسلامی کے اعلی حکام سے ملاقات میں حوزہ علمیہ قم کو دینی ابہامات ومشکلات کا حل نکالنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 439630    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

ایرانی مرکز نے فلپائن کی بلیو مسجد میں منعقدہ حسن قرائت مقابلے میں کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 439626    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ یہ ایک اہم حقیقت ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کی محاذ آرائی میں امریکا کو ایران کے مقابلے میں ہمیشہ شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فاتح رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437556    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ یہ ایک اہم حقیقت ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کی محاذ آرائی میں امریکا کو ایران کے مقابلے میں ہمیشہ شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فاتح رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437556    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

آیت الله حکیم:
مرجع تقلید عراق نے تبلیغ دین اسلام اور شریعت اسلامی کی ترویج میں عقل و دلیل سے استفادہ کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 436494    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

سعودی قونصلیٹ پر سول پروگریسو الائنس پاکستان کی جانب سے یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 436466    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور اساتذہ نے ایک بڑا مظاہرہ کر کے امریکی صدر ٹرمپ کے گستاخانہ گھٹیا بیانات کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435865    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

سندھ بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی، جس میں اصغریہ علم و عمل تحریک، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سمیت ملت جعفریہ کی تمام تنظیموں اور انجمنوں کے اراکین شرکت کرینگے، جبکہ اے ایس او حیدرآباد کے زیر اہتمام مرکزی ریلی ۱۳ مئی بروز اتوار صبح ۱۱ بجے اولڈ کیمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی جائیگی۔
خبر کا کوڈ: 435809    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

تعلیمی کنونشن کے دوسرے روز سی ایس ایس کی تیاری، ریڈنگ سکلز اور دیگر تعلیمی مہارتوں پر لیکچرز کرائے گئے۔ ماہرین تعلیم نے مختلف موضوعات پر طلبا ء کی رہنمائی کی اور انہیں ان کے سوالوں کے جوبات دئیے۔
خبر کا کوڈ: 435357    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

قطر میں طلبا کا دوسرا قرآنی مقابلہ «أُتْرُجَّة» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے جسمیں قطر میں مقیم مختلف اقوام اور ممالک کے طلبا حصہ لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435187    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

نئے تعلیمی سال کے آغاز ہونے کے باوجود بحرینی جیلیوں میں ۲۰۰ کمسن طلبا موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429904    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

آیت ‌الله علوی گرگانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے کہا: طلبا کے تعلیمی نظام کی مناسب اور صحیح ترتیب ملکی ترقی کا باعث اور ملک کے بقا و مستقبل کا ضامن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6722    تاریخ اشاعت : 2014/05/04