مفتی

ٹیگس - مفتی
محبوبہ مفتی :
کشمیر کی سابق وزیر اعلی نے کہا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے حریت لیڈروں اور جماعت اسلامی کے کارکنوں کی گرفتاری سے جموں کشمیر میں حالات مزید ابتر ہی ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 439839    تاریخ اشاعت : 2019/02/24

عراق کے اهل تسنن مفتی :
عراق کے اہل سنت مفتی نے شیعہ اور سنی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ کربلا امام حسین علیہ السلام کا شہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435725    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

پاکستان کے ۵۰ علماء و مفتیوں کا فتویٰ:
شرعی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام ویلنٹائن ڈے جیسے اخلاق سوز تہواروں کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں مغربی ماحول پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ پوری قوم اور مسلم نوجوان ویلنٹائن ڈے کا بائیکاٹ کرے۔
خبر کا کوڈ: 435029    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

مصر کے مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے مفتی نے دھشت گردوں کو خوارج کا خطاب دیتے ہوئے انہیں مفسد فی الارض بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8275    تاریخ اشاعت : 2015/07/05

فلسطین کے مفتی:
رسا نیوز ایجنسی- اسلامی دنیا کی معروف شخصیتوں کی شرکت میں مصر میں ہونے والی نشست میں سبھی نے سعودیہ عربیہ کو اسلام کا دشمن بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7881    تاریخ اشاعت : 2015/03/07

مفتی تیونس کی داعش کی سرگرمیوں پر تنقید:
رسا نیوز ایجنسی - تیونس کے مفتی نے کہا: اسلامی ریاستیں، غاصب صھیونیت کو صفحہ ھستی سے مٹانے میں استقامت فلسطین کی حمایت کو اپنا وظیفہ جانیں ۔
خبر کا کوڈ: 7239    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

مصر کے سابق مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے سابق مفتی نے تاکید کی: قرضاوی کے نظریات دھشت گردانہ ہیں اور وہ خوارج زمان میں سے محسوب کئے جاتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5837    تاریخ اشاعت : 2013/08/25

مصر کے سابق مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے سابق مفتی نے تاکید کی: قرضاوی کے نظریات دھشت گردانہ ہیں اور وہ خوارج زمان میں سے محسوب کئے جاتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5837    تاریخ اشاعت : 2013/08/25

رسا نیوز ایجنسی - ہندوستان کے ممتاز اہل سنت عالم دین مفتی مکرم احمد نے یورپی یونین کی جانب سے میانمار پر پابندیاں ختم کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5327    تاریخ اشاعت : 2013/04/27

تیونس کے مفتی:
رسا نیوزایجنسی - تیونس کے مفتی وں نے سوریہ میں لڑکیوں اور خواتین کو بھیجے جانے کے حوالہ سے وھابی علماء کی جانب سے دیئے گئے جهاد بالنکاح کے فتوے کو ایک قسم کا زنا اور فحشا جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5300    تاریخ اشاعت : 2013/04/20