ٹیگس - میزائل
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیان کیا : ہمارے پاس میزائل بنانے کا کارخانہ نہیں لیکن میزائل بیشمار موجود ہیں جس دن ہمارے پاس میزائل بنانے کی فیکٹری ہوگي ہم کسی خوف کے بغیر اس کا اعلان کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 441193 تاریخ اشاعت : 2019/09/01
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن نے یمن جنگ کے بارے میں امارات کے نقطہ نظریہ میں تبدیلی کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440965 تاریخ اشاعت : 2019/08/03
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل پروگرام پر امریکہ اور ان کے بعض اتحادیوں کے نئے دعووں کو مسترد کیا۔
خبر کا کوڈ: 440550 تاریخ اشاعت : 2019/06/08
غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل نے ہوائی حملے کئے جبکہ جوابی کارروائی میں اسلامی مزاحمت کے میزائل آئرن گنبد سے عبور کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 440056 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر آزادی اسکوائر پر ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو میزائل بنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439732 تاریخ اشاعت : 2019/02/11
جنرل محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے پیغمبر اعظم ۱۲ نامی فوجی مشقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور قدرت دشمن کی جارحیت کو روکنے کی غرض سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438947 تاریخ اشاعت : 2018/12/22

ایرانی وزیر خارجہ:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران اپنے میزائل پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 438892 تاریخ اشاعت : 2018/12/15

اسرائیل کے وزیر نے اسرائیلی اخبار میں اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے میزائل پورے اسرائیل کو نشانہ بناسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438860 تاریخ اشاعت : 2018/12/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام اور سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ سے متعلق دہرے معیار پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 438820 تاریخ اشاعت : 2018/12/05

فلسطین کی اسلامی مذاحمت نے آج صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ۵۰ سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائل ی حملوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 437642 تاریخ اشاعت : 2018/11/13

اسرائیل کا ناقابل تسخیر کہلانے والا آئرن ڈوم سسٹم فلسطینیوں کے دیسی میزائل وں کے سامنے ناکام ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 437434 تاریخ اشاعت : 2018/10/18

ایڈمرل علی شمخانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ امریکیوں کے اڈے کے ساتھ تین کلومیٹر کے فاصلہ پر میزائل گرائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437311 تاریخ اشاعت : 2018/10/03

شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایران کے میزائل حملوں پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437302 تاریخ اشاعت : 2018/10/02