ٹیگس - کشیدگی
سید عباس موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ کی عراقی پارلیمنٹ اور عوام کی خواہشات کے خلاف وسیع فوجی نقل و حرکت پر مبنی اقدامات اشتعال انگیز ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442433 تاریخ اشاعت : 2020/04/02
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : جنگ نہیں چاہتے مگر کسی جارحیت کیخلاف اپنا دفاع کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 441913 تاریخ اشاعت : 2020/01/08
وادی میں گزشتہ زائد از ڈھائی ماہ سے معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441491 تاریخ اشاعت : 2019/10/22
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ تمام بین الاقوامی تنظیمیں، امریکی اشتعال انگیز اور جارحانہ اقدامات کے حوالے سے مناسب رد عمل ظاہر کریں۔
خبر کا کوڈ: 440647 تاریخ اشاعت : 2019/06/23
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج عمان میں جاپان سے منسلک تیل بردار تجارتی کشتیوں پرہونے والے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440589 تاریخ اشاعت : 2019/06/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کیساتھ نہ براہ راست مذاکرات کیا ہے اور نہ ہی خفیہ۔
خبر کا کوڈ: 440464 تاریخ اشاعت : 2019/05/27
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ کے ذمہ دار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440424 تاریخ اشاعت : 2019/05/21
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے دونوں ملکوں کو سالانہ تجارت کی مد میں ۳۵ ارب ڈالر کا نقصان پہنچ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437250 تاریخ اشاعت : 2018/09/27
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے دونوں ملکوں کو سالانہ تجارت کی مد میں ۳۵ ارب ڈالر کا نقصان پہنچ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437250 تاریخ اشاعت : 2018/09/27
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی خطے میں کشیدگی کی کوشش میں نہیں رہا ہے اور نہیں چاہتا ہے عالمی گزر گاہوں پر مشکلات ایجاد کرے لیکن یہ بھی ہے کہ تیل اکسپورٹ کرنے کے اپنے حق کو آسانی سے نہیں چھوڑ سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 436747 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
سرگئي لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے یکطرفہ اقدامات عالمی کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435785 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
سعودی عرب نے مصر کے ساتھ تمام معاہدوں اور سمجھوتوں پر عمل درآمد فوری طور پر بند کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 425203 تاریخ اشاعت : 2016/12/21