امریکا - صفحه 3

ٹیگس - امریکا
ویبنار«امریکی صورتحال کا جایزہ» میں امریکی ھژمونی کی نا کار آمدی اور اس کے عالم اسلام پر اثرات کا جایزہ لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442994    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

حسن شاکر الکعبی :
عراقی پارلیمنٹ میں البدر اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگرد گروہ عراقی امن و امان و استحکام کو برباد کرنا چاہتے ہیں جبکہ امریکی فورسز کی موجودگی میں ان دہشتگرد گروہوں کا خاتمہ ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 442979    تاریخ اشاعت : 2020/06/20

آیت الله حائری:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے عراقی حکومت اور امریکا کے ساتھ ہو رہے گفتگو پر رد عمل پیش کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ  امریکی غاصب حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے معاہدے میں توسیع یا دشخط حرام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442953    تاریخ اشاعت : 2020/06/16

اسماعیل ہنیہ :
حماس کے سربراہ نے کہا :غاصب صیہونی حکومت امریکہ کی مکمل حمایت اور فوجی برتری کے باوجود تاریخ کے سخت ترین دور سے گذر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442943    تاریخ اشاعت : 2020/06/14

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : اگر علاقائی ممالک یہ بات سمجھ لیں کہ امریکہ ان کے ساتھ نہیں ہے اور صرف اپنے مفادات کیلئے انہیں استعمال کرتا ہے تو پھر علاقے میں ایک راہ حل اور سمجھوتے تک پہنچا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442942    تاریخ اشاعت : 2020/06/14

امریکہ میں یونیورسٹی کے پروفیسر :
پروفیسر ویلیم نے کپا کہ امریکی معاشرہ آج بھی نسل پرست معاشرہ ہے، جہاں سیاہ فام افراد کو آج بھی غلام سمجھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442927    تاریخ اشاعت : 2020/06/11

عراق کے اہل سنت عالم دین:
عراقی علماء تنظیم کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ بیرونی ممالک کی فوج کو اس ملک سے اخراج کی تاکید کی ہے کہ کسی بھی صورت میں اس کے انجام دہی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 442926    تاریخ اشاعت : 2020/06/11

شمالی کوریا :
امریکا اپنی زبان کو لگام دے اور اپنے اندرونی مسائل حل کرنے پر توجہ دے، ورنہ خوفناک تجربے کے لیے تیار رہے۔
خبر کا کوڈ: 442921    تاریخ اشاعت : 2020/06/11

راز و جرگلان کے سنی امام جمعہ:
راز و جرگلان کے سنی امام جمعہ نے امریکا کی حالیہ جنایتوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: انسانی حقوق کے سلسلہ میں امریکا کا دعوا کھوکھلا ہے، حقیقت یہ کہ امریکا کی نگاہ میں انسانی حقوق کی کوئی حیثت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 442919    تاریخ اشاعت : 2020/06/10

دو ہفتے سے امریکی مظلوم کالوں کی حمایت میں ہونیوالے مظاہرے تو ٹریلر ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ کی ان دنوں آنیوالی ٹویٹس دیکھیں، جن میں ظلم کرنیوالی پولیس اور فوج کو شاباش دی جا رہی ہے اور عوام کو دھمکیاں۔
خبر کا کوڈ: 442916    تاریخ اشاعت : 2020/06/10

حسین امیر عبداللہیان :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا کہ یورپی ممالک کو امریکہ کے یکطرفہ فیصلوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442913    تاریخ اشاعت : 2020/06/09

امریکی عوام کو کورونا کو پھیلاؤ، نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کی لہر اور ناکارہ حکومت جیسے تین بحرانوں کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442909    تاریخ اشاعت : 2020/06/09

عراق میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
آیت الله سید مجتبی حسینی نے رسا نیوز ایجنسی کے کانفرنس حال میں تقریر کے درمیان عراق اور نجف اشرف کے حوزات علمیہ کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: عراق میں امریکا کی فوجی اور ثقافتی سرگرمیاں خطرناک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442908    تاریخ اشاعت : 2020/06/08

قتل اور نسل پرستی کے خلاف وائٹ ہاؤس، کیپیٹل ہل اور لنکنز میموریل کے سامنے مظاہرے کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 442898    تاریخ اشاعت : 2020/06/07

بزدل امریکہ نے چاہا پہلے اپنے پروردہ داعش کے ذریعہ جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرا دیں لیکن جب چیلے کامیاب نہ ہو سکے تو گرو کو خود کودنا پڑا، لیکن وہی بزدلی کہ کسی میں ہمت نہ تھی کہ وہ سامنے سے وار کرتا لہذا بزدلانہ حملہ کر کے شہید کیا۔
خبر کا کوڈ: 442893    تاریخ اشاعت : 2020/06/06

ایران کے مشہور تجزیہ نگار:
امریکا اس وقت سیاہ فام « جارج فلوئیڈ » کی موت کے بعد بحرانی حالات سے گزر رہا ہے کہ جس کی جڑ اس ملک کی نسل پرستی اور سرمایہ داری نظام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442881    تاریخ اشاعت : 2020/06/04

حجت الاسلام تقی عباس رضوی:
اہل بیت فاؤنڈیشن کے نائب صدر نے کہا : امن عامہ کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لئے سیرت محمد و آل محمد علیہم السلام پر عمل کرتے ہوئے ملک و سماج میں نظام عدل کا قیام ضروری ہے.
خبر کا کوڈ: 442880    تاریخ اشاعت : 2020/06/04

حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : دنیا میں بدامنی کی آگ لگانے والے امریکہ کے اپنے دروازے پر بدامنی پہنچ گئی اور صیاد خود اپنے دام میں آ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442862    تاریخ اشاعت : 2020/06/02

اقوام متحدہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے سلسلے میں صبر و تحمل سے کام لے۔
خبر کا کوڈ: 442861    تاریخ اشاعت : 2020/06/02

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہاکہ ایران کی جانب سے وینزویلا کے لئے بھیجی گئے تیل بردار بحری جہازوں کا امریکی دھمکیوں کے باوجود وینزویلا پہنچنا امریکا کی کمزوری اور بے بسی کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 442832    تاریخ اشاعت : 2020/05/28