Tags - رسا
ایران :
ایران کا پارلیمانی وفد ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔
News ID: 437519 Publish Date : 2018/10/29
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی اور اسرائیل، امریکی حمایت کی وجہ سے جارحیت کر رہے ہیں۔
News ID: 437518 Publish Date : 2018/10/29
یمن:
سماجی رابطوں کی سب سے مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے ایک مرتبہ پھر کمیونٹی بنیاد کو جواز بناتے ہوئے یمن کے قحط سے متعلق لاغر بچی کی شیئر کی گئی تصاویر والی پوسٹس عارضی طور پر ہٹا دیں۔
News ID: 437517 Publish Date : 2018/10/29
عراق:
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی مرکزی آپریشنل کمان نے اربعین حسینیؑ کے زائرین کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے بغداد اور عراق کے جنوبی صوبوں مین ڈرون طیاروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے
News ID: 437516 Publish Date : 2018/10/29
شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی:
عراق کے ممتاز شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی نے مجمع تقرب مذاہب کے سربراہ سے ملاقات میں شیعہ سنی اتحاد کو اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے عراق میں حشد الشعبی کو اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کا حکم دیا ، سنی خاندانوں کی حفاظت ہمارا مذہبی اور دینی فریضہ ہے۔
News ID: 437515 Publish Date : 2018/10/29
اربعین حسینی:
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت اور زائرین کا امڈتا ہوا سیلاب نجف اور کربلائے معلی پہنچ چکا ہے اور اربعین حسینی کا ملین مارچ نجف اشرف سے کربلائے معلی تک بدستور جاری ہے اور اتوار تک ایک کروڑ سے کہیں زائد زائرین کرام کربلائے معلی پہنچ چکے تھے
News ID: 437514 Publish Date : 2018/10/29
راشد الغنوشی:
تیونس کی النہضہ تحریک کے سربراہ راشد الغنوشی نے استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی کے بہیمانہ قتل نے انسان کے سوئے ہوئے ضمیر کو بیدار اور سعودی عرب کو عالمی سطح پر رسوا کردیا ہے۔
News ID: 437513 Publish Date : 2018/10/28
نائیجیریا:
نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کی
News ID: 437512 Publish Date : 2018/10/28
اربعین حسینی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل جعفری نے عراق سے متصل ایران کی شلمچہ سرحد پر کہا ہے کہ اربعین کا آفاقی پیغام عالمی استکباری کے خلاف مسلمانوں اور غیر مسلموں کا اتحاد ہے۔
News ID: 437511 Publish Date : 2018/10/27
صدر ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو گھنٹے ٹیکنے پر مجبور کردے گا
News ID: 437509 Publish Date : 2018/10/27
میجر جنرل محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین کا پیغام در حقیقت ظلم کے خلاف باہمی اتحاد اور یکجہتی کا پیغام ہے۔
News ID: 437508 Publish Date : 2018/10/27
ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اسلامی ملکوں کے درمیان اختلاف پیدا اور فلسطینی عوام پر گذشتہ ستر برسوں کے اپنے مظالم اور جارحیتوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے
News ID: 437507 Publish Date : 2018/10/27
جو چیز سب سے زیادہ افسوسناک ہے وہ اسلامی دنیا کے بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے استعماری میڈیا مافیا کی پیروی کرتے ہوئے اس عظیم اسلامی ایونٹ سے آنکھیں موند لینا ہے۔
News ID: 437506 Publish Date : 2018/10/26
قاضی عبدالقدیر خاموش:
جمعیت علماء اہلحدیث اور امن و تعلیم فاونڈیشن کے چیئرمین کا اسلام ٹائمز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ حرمین کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ اگر خطرہ ہے تو وہ حرمین کو نہیں بلکہ سعودیوں کو ہے۔ آل سعود کے جو دوست ہیں، وہ کھل کر انکا ساتھ دیں مگر حرمین کو درمیان میں مت لائیں۔
News ID: 437505 Publish Date : 2018/10/26
حق کی خاطر جان دینے والا حسین علیہ السلام اربوں لوگوں کے دلوں پر حکومت کر رہا ہے اور انسانیت کی پیشانی کا جھومر ہے۔ معاویہ کی موت کے بعد والی مدینہ سے ملاقات سے پہلے امام حسین علیہ السلام نے اپنے خاندان کے لوگوں سے فرمایا: "میں ان لوگون کا تسلط اور ذلت ہرگز قبول نہیں کرونگا۔"
News ID: 437504 Publish Date : 2018/10/25
News ID: 437503 Publish Date : 2018/10/25
سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کیمطابق پاکستانی سفیر ساجد بلال نے کہا ہے کہ سفارتخانے کیجانب سے قائم کیا جانیوالا یہ ڈیسک ۱۰ روز تک زائرین امام حسین علیہ السلام کے مسائل کے حل کیلئے خدمات فراہم کریگا۔
News ID: 437501 Publish Date : 2018/10/25
کومت سندھ کا چہلم امام حسین پر سندھ بھر میں موٹ رسا ئیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلانمحکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں ۳۰ اکتوبر کو رات بارہ بجے سے اگلے روز رات نو بجے تک ہوگی۔
News ID: 437500 Publish Date : 2018/10/25
اقوام متحدہ:
میانمار کے لئے اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ گروپ کے سربراہ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری رہنے پر خبر دار کیا ہے۔
News ID: 437499 Publish Date : 2018/10/25
بن سلمان:
سعودی ولی عہد بن سلمان نے، جن کا نام آل سعود مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سر فہرست ہے، خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی غرض سے رائے عامہ کو دھوکے دینے کے حربے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
News ID: 437498 Publish Date : 2018/10/25