Tags - رسا
سوئزرلینڈ:
سوئیزر لینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی کے قتل کے تناظر میں ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے۔
News ID: 437497    Publish Date : 2018/10/25

آیت الله مدرسی:
سرزمین عراق کے عالم دین نے بیان کیا: حضرت اباعبدالله الحسین علیہ السلام کے زائرین اپنے نفس کا ضرور محاسبہ کریں ، ماضی میں انجام دی ہوئی گناہوں کو یاد کریں اور استغفار کریں یا اس کے تکرار نہ کرنے کا عھد کریں ۔
News ID: 437496    Publish Date : 2018/10/24

آیت الله سبحانی:
حضرت ‌آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تاریخ بشر میں کربلائے معلی میں کڑوں افراد کا یہ اجتماع بے سابقہ ہے کہا: زیارت اربعین اور کربلا میں حضور شیعت کے تحفظ ، اتحاد اور شعار حسینی کے احیاء کا باعث ہے ۔
News ID: 437495    Publish Date : 2018/10/24

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے عصر حاضر کو مکتب سیدالشهداء(ع) کا محتاج بتایا اور کہا: جب عوام نے مقصد کو پہچان لیا تو کربلا کی سمت روانہ ہوگئی اور اسلام کے اقتدار و قدرت کو سامراجیت کے رخ پر کھینچ دیا ۔
News ID: 437494    Publish Date : 2018/10/24

عمران خان:
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں امت مسلمہ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
News ID: 437491    Publish Date : 2018/10/24

انسانی حقوق کمیٹی نے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔
News ID: 437490    Publish Date : 2018/10/24

ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔
News ID: 437489    Publish Date : 2018/10/24

بریگیڈیر جنرل محمد پاکپور :
ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بعض ممالک بالخصوص امریکہ کرائے کے دہشتگردوں کے ذریعے پاک ایران سرحدی علاقوں کو بدامنی کا شکار کرکے ہمارے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں
News ID: 437488    Publish Date : 2018/10/23

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس میں نقاب پر پابندی کو انسانی اور مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
News ID: 437487    Publish Date : 2018/10/23

علی اکبر صالحی :
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی بجلی گھر بنانے کے لئے خلیج فارس کے پڑوس‎ی ملکوں کو جوہری ٹیکنالوجی منتقل کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
News ID: 437486    Publish Date : 2018/10/23

عمران خان :
پاکستان کے زیراعظم نے کہا کہ جمال خاشقجی کیس میں سعودی عرب کے خلاف نہیں جا سکتے، سعودی تحقیقات کے نتائج کا انتظار ہے، پاکستان کو قرضوں کی شدید ضرورت ہے۔
News ID: 437485    Publish Date : 2018/10/23

دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ:
دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے کہا: حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ جنت کا ٹکڑا ہے۔
News ID: 437484    Publish Date : 2018/10/23

آستان قدس رضوی ؛
صوبہ سیستان وبلوچستان میں آستان قدس رضوی کے نمائندگی آفس کے سربراہ نے ۳۰۰ اعزازی رضوی خادموں کی میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کو خدمات وسہولیات فراہم کرنے کی خبر دی۔
News ID: 437483    Publish Date : 2018/10/23

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران، غیرمشروط اور باہمی احترام پر مبنی مذاکرات پر یقین رکھتا ہے مگر امریکہ مذاکرات کے لئے تیار نہیں۔
News ID: 437482    Publish Date : 2018/10/23

حکمران جماعت کے ایک ترجمان نے کہا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے پس منظر میں ترکی اور سعودی عرب کے مابین کسی بھی طرح کے مذاکرات کے دعوے قطعی غیر اخلاقی ہیں ۔
News ID: 437481    Publish Date : 2018/10/23

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران موجودہ صورتحال میں تیل فروخت کرنے اور اپنے اقتصاد کے تحفظ کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے۔
News ID: 437480    Publish Date : 2018/10/23

الجزیره چائنل کے تجزیہ کار:
ایسے حالات میں کہ سعودیہ عربیہ کی جنایتیں ساری دنیا پر عیاں ہوچکی ہیں یہ ظالم حکومت پٹرول اور تیل کی درآمدات سے استفادہ کرتے ہوئے خود کو اسلام کا نمائندہ معرفی کرنے میں کوشاں ہے ۔
News ID: 437478    Publish Date : 2018/10/22

حوزه علمیہ تبریز کے استاد:
جمهوری آذربایجان کے مشھور عالم دین نے کہا: ہم، پروردگار عالم سے بندگی کی حقیقت کی درخواست کریں کیوں کہ دنیا و آخرت کی سعادت،عبودیت میں خلاصہ ہوتی ہے ۔
News ID: 437477    Publish Date : 2018/10/22

جامعہ روحانيت كاشان کا جنرل سکریٹری:
جامعہ روحانيت كاشان کا جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ آيات قرآن کا نزول مومنین کیلئے شفا اور ظالمین کے خسارہ ہے تاکید کی: اگر انسان کا دل پاک و طاھر نہ ہو تو تلاوت قران بھی اس کے لئے سود مند نہ ہوگی ۔
News ID: 437476    Publish Date : 2018/10/22

نورالحق قادری:
وفاقی وزیر مذہبی امور کا لاہور میں سیمینار سے خطاب میں کہنا تھا کہ داعش، القاعدہ اور تحریک طالبان پاکستان جیسی تنظیمیں اسلام اور جہاد کو بدنام کرنے کیلئے کھڑی کی گئیں، بدامنی، نفرت اور تعصب کو ختم کرنے کیلئے صوفیا و اولیا کے درس محبت کو اپنانا ہو گا۔
News ID: 437475    Publish Date : 2018/10/22