Tags - رسا
گذشتہ تین دہائیوں میں عالم اسلام میں جو شدت پسند گروہ ظاہر ہوئے، ان میں سے بعض کے ناموں سے ہمارے عوام واقف ہیں، مثلاً القاعدہ، بوکو حرام، لشکر جھنگوی، ٹی ٹی پی اور داعش وغیرہ۔ یہ سب گروہ اپنے مخالفین کو لائق گردن زدنی قرار دیتے ہیں، یہ کسی ملک کے قانون اور آئین کو تسلیم نہیں کرتے، قرآن اور حدیث کی بھی انکی اپنی تعبیر ہے۔ یہ سب گروہ تکفیریت میں مشترک ہیں اور اپنے ہر مخالف کو کافر سمجھتے ہیں۔
News ID: 437474 Publish Date : 2018/10/22
پاکستان کے شہرڈیرہ غازیخان میں عزاداروں سے بھری بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں ۲۵ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 437473 Publish Date : 2018/10/22
سعودی وزیر خارجہ:
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے معاملے میں بہت بڑی غلطی ہوئی اور اس معاملے کو چھپانا مزید غلطی تھی ۔
News ID: 437472 Publish Date : 2018/10/22
سرگئی لاوروف:
امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ ختم کرنے پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔
News ID: 437471 Publish Date : 2018/10/22
برطانوی وزیر خارجہ :
جیک اسٹراو نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی اور ایران مخالف یک طرفہ نئی پابندیوں کی تجدید ایک اسٹریٹجک غلطی ہے۔
News ID: 437470 Publish Date : 2018/10/21
جرمن نشریہ ؛
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کو سعودی قونصل خانے میں وحشیانہ اور خوفناک طریقہ سے قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔
News ID: 437469 Publish Date : 2018/10/21
اعلی دینی قیادت کا ایک پیغام اُن کے خصوصی نمائندے اور روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی (دام عزہ) نے نماز جمعہ کے دوسرے خطبہ کے دوران عوام تک پہنخایا ہے ۔
News ID: 437468 Publish Date : 2018/10/21
رضوی کرامت فاؤنڈیشن ؛
رضوی کرامت فاؤنڈیشن کی اربعین کمیٹی کے معاون نے چہلم امام حسین علیہ السلام پر ہونے والے پیدل مارچ کے دوران غیرملکی زائرین کے درمیان ۸۵ ہزار غذائی پیک تقسیم کرنے کی خبر دی۔
News ID: 437467 Publish Date : 2018/10/21
زائرین کو درپیش مشکلات کے خلاف علماء بلتستان نے کمشنر آفس تک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
News ID: 437466 Publish Date : 2018/10/21
بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاوس کی جانب سے اپنے سیاسی مقاصد کے لئے دیگر ممالک پر الزام لگانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کے انتخابات میں ایران کی مداخلت کا دعوی بے بنیاد اور من گھرٹ ہے۔
News ID: 437465 Publish Date : 2018/10/21
سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی زمینی راستے سے ایران کے شہر زاہدان پہنچنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
News ID: 437464 Publish Date : 2018/10/21
جس طرح رسول اکرم حضرت محمد (ص) کا لایا ہوا پیغام قرآن حکیم کی کتاب کی شکل میں حرف بہ حرف محفوظ ہے اور قیامت تک محفوظ رہے گا اسی طرح آپؐ کی حیات طیبہ بھی واضح و روشن ہے۔
News ID: 437463 Publish Date : 2018/11/11
News ID: 437462 Publish Date : 2018/10/23
News ID: 437461 Publish Date : 2018/10/21
News ID: 437459 Publish Date : 2018/10/21
آیت الله شیخ عبدالامیر قبلان :
اعلی شیعہ اسلامی کونسل لبنان کے سربراہ نے سوئٹزرلینڈ کے نئے سفیر سے ملاقات میں کہا : عالمی صلح صیہونی حکومت کی نابودی اور فلسطین کی مظلوم عوام کی حمایت سے ہی محقق ہوگی ۔
News ID: 437458 Publish Date : 2018/10/21
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اربعین حسینی پیدل مارچ کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا جلوہ اور دشمن ، اہل بیت علیہم السلام کا برا چاہنے والوں کے آنکھ میں خار ہے ۔
News ID: 437457 Publish Date : 2018/10/21
حجت الاسلام و المسلمین پناهیان:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اہل میڈیا، مغربی دنیا کی طرف سے اربعین امام حسین علیہ السلام کی خبروں کے بایکاٹ کئے جانے پر عکس العمل پیش کریں کہا: پیغام امام حسین کو دنیا کے کانوں تک پہونچا اہل میڈیا کی اہم ذمہ داری ہے ۔
News ID: 437456 Publish Date : 2018/10/20
حجت الاسلام والمسلمین عابدی:
حجت الاسلام والمسلمین عابدی نے کہا: جس جگہ خبیث انسان موجود ہوں وہ جگہ منحوس ہوجاتی ہے جیسے کہ کہا جاتا ہے مکہ اور مدینہ کے بیچ ایک مقام قوم ثمود و عاد کے عذاب کی جگہ ہے وہاں ھرگز توقف نہ کرو جلد از جلد وہاں سے گذر جاو ۔
News ID: 437455 Publish Date : 2018/10/20
تفتان میرجاوہ کے راستے پاکستان کے زائرین اربعین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے پاکستانی زائرین کی پذیرائی اور انہیں سہولتیں فراہم کرنے کے لئے خاص ہدایات جاری کی ہیں ۔
News ID: 437454 Publish Date : 2018/10/20