Tags - رسا
سید عباس عراقچی :
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے خلاف یورپی ممالک کی مزاحمت ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست ہے۔
News ID: 437587    Publish Date : 2018/11/06

بحرینی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے ۔
News ID: 437586    Publish Date : 2018/11/06

پیٹر جنکنز :
اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سابق سفیر نے کہا کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے ذریعہ عالمی برادری کو امریکہ کے مقابلے میں کھڑا کردیا ہے ۔
News ID: 437585    Publish Date : 2018/11/06

عراق کے نامور دینی رہنما آیت اللہ سیستانی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی اور عراقی عوام کے درمیان مضبوط اتحاد دونوں ملکوں کی مشترکہ سازشوں کی ناکامی کے لئے ناگزیر ہے۔
News ID: 437584    Publish Date : 2018/11/06

ایرانی فضائیہ کی ولایت نامی مشترکہ مشقوں کے دوسرے روز شلمچہ میزائلوں اور طبس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
News ID: 437583    Publish Date : 2018/11/06

News ID: 437582    Publish Date : 2018/11/08

News ID: 437581    Publish Date : 2018/11/06

News ID: 437580    Publish Date : 2018/11/06

News ID: 437579    Publish Date : 2018/11/05

News ID: 437578    Publish Date : 2018/11/05

اللہ تعالی نے لوگوں کے دلوں کو امام حسین علیہ السلام کے عشق سے مالا مال کیا ہے، اور عشق بہرصورت عاشق کو دوست کی منزل تک پہنچا ہی دیتا ہے۔ لہٰذا اموی ظلم و ستم کی حکمرانی اور ہر گونہ خفیہ اور اعلانیہ دباؤ کے باوجود، عاشقان حسینی نے پہل اربعین سے کی، اور زیارت سیدالشہداء علیہ السلام کی راہ پر گامزن ہوئے۔
News ID: 437577    Publish Date : 2018/11/05

بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم چودہ فروری یوتھ کولیشن نے ایک بیان جاری کر کے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور اس جماعت کے دو سینیئر رہنماؤں کو عمر قید کی سزا دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 437576    Publish Date : 2018/11/05

حوزه علمیہ قم کے ۵۵۱ اساتذہ نے بعض سیاسی تحریکیوں کی جانب سے حوزہ علمیہ قم کے داخلی مسائل سے سوء استفادہ کرنے پر شدید تنقید کی اور اہل حوزہ سے درخواست کی کہ حکمت و دور اندیشی کے ذریعہ مرجعیت اور حوزوی مراکز کو مضبوط بنانے کی کوشش کریں ۔
News ID: 437575    Publish Date : 2018/11/05

سرزمین ایران کے مشھور مقرر:
جامعۃ المصطفی العالمیۃ قم ایران کے استاد نے کہا: دین کو جاہل سے لینے میں ممکن ہے دین اور قیام امام حسین(ع) دونوں ہی تحریف کا شکار ہوجائے ، جاہلوں سے دین سیکھنے کا انجام وہی ہوگا جو یوروپ اور امریکا میں ہوا ، چرچ کے بے حیثیت ہونے کے ساتھ ساتھ دین بھی کمزور ہوتا چلا گیا ۔
News ID: 437574    Publish Date : 2018/11/05

شھید مدافع حرم حضرت زینب سلام اللہ علیھا حجت الاسلام محمد حسن دهقانی کی کل شھر قم میں تشیع جنازہ ہوگی اور پھر انہیں گلزار شهداء قم میں سپرہ لحد کیا جائے گا ۔
News ID: 437573    Publish Date : 2018/11/05

اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کی نام نہاد عدالت کی جانب سے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا دینے کی شدید مذمت کی ہے۔
News ID: 437572    Publish Date : 2018/11/05

ایران کے عوام نے ۴ نومبر (۱۳ آبان) عالمی سامراج کے خلاف قومی یوم مزاحمت اور یوم طلبا کے موقع پر تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں "امریکہ و اسرائیل مردہ باد" کے نعرے لگائے گئے ۔
News ID: 437570    Publish Date : 2018/11/04

صفر کے آخری عشرہ کی مناسبت سے ؛
صفر کے آخری عشرہ کی مناسبت سے آج ظہر کے وقت اہلبیت عالمی کونسل کے اراکین جن کا تعلق انڈونیشیا سے تھا حرم رضوی میں زیارت کے لئے حاضر ہوئے ۔
News ID: 437569    Publish Date : 2018/11/04

ایرانی گارڈین کونسل نے دہشت گردی کی فنانسنگ کی روک تھام (CFT)کے معاہدے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شمولیت کو اصولی قوانین کے خلاف قرار دے کر اسے منظور نہیں کیا۔
News ID: 437568    Publish Date : 2018/11/04

علی لاریجانی :
ایران کے اسپیکر نے کہا : امریکہ میں طاقت نہیں کہ وہ ایرانی عوام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکے۔
News ID: 437566    Publish Date : 2018/11/04