Tags - رسا
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت خطبہ خوانی کا مخصوص پروگرام بارگاہ قدس رضوی کے زائرین و خادمین کے غم و اندوہ کے عالم میں حرم مطہر رضوی کے صحن انقلاب میں منعقد ہوا۔
News ID: 437607    Publish Date : 2018/11/08

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر:
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان قریبی دوستانہ تعلقات علاقائی استحکام اور امن و سلامتی کے لئے ناگزیر ہیں۔
News ID: 437606    Publish Date : 2018/11/08

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ عراق میں جن علاقوں پر داعش تنظیم کا قبضہ رہا ، وہاں ۲۰۰ سے زیادہ اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں۔
News ID: 437605    Publish Date : 2018/11/08

یمن کے نہتے عوام پر سعودی اتحاد کے ہونے والے تازہ حملے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد شہید ہو گئے۔
News ID: 437604    Publish Date : 2018/11/08

حرم مطہر امامین عسکریین(ع) کے متولی؛
آستان مقدس امامین عسکریین(ع) کے محترم متولی نے بتایا: حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا نام آپؑ کے منفرد کردارکی عکاسی کرتا ہے۔
News ID: 437603    Publish Date : 2018/11/08

حجت الاسلام والمسلمین میرلوحی:
امام صادق(ع) یونیورسٹی کے فیکلٹی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ قران و عترت علیھم السلام رسول اسلام(ص) کی عظیم یادگار ہیں کہا: بشریت کی تنہا راہ نجات قران و عترت علیھم السلام سے تمسک ہے ۔
News ID: 437602    Publish Date : 2018/11/07

علامہ حمید حسین امامی:
ایس یو سی کے صوبائی صدر کا اکوڑہ خٹک میں دورہ کے موقع پر کہنا تھا کہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انکی خدمات ملت اسلامیہ اور پاکستان کیلئے ناقابل فراموش ہیں ۔
News ID: 437601    Publish Date : 2018/11/07

حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ بیرونی سازشوں کے مقابلہ کیلئے اندرونی اتحاد ضروری ہے، حکمت سے عاری حکومت ناکامی کی طرف بڑھ رہی ہے، عمران خان بھی نواز شریف کی طرح نادان دوستوں میں پھنس گئے ہیں، چین سے معاہدوں پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے۔
News ID: 437600    Publish Date : 2018/11/07

انصار اللہ:
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے جنگ کو ختم اور قیام امن کی امریکی دعوت کو فریب کاری قرار دیا ہے۔
News ID: 437599    Publish Date : 2018/11/07

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 437598    Publish Date : 2018/11/07

حجت الاسلام حيدری كاشانی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے ذكر صلوات کو ملت اسلاميہ کی نجات کا وسیلہ جانا اور کہا: عشق و محبت اور خلوص سے بھرا ایک ذکر صلوات، انسان کی تمام گناہوں کو بخش سکتا ہے ۔
News ID: 437597    Publish Date : 2018/11/07

حوزہ علمیہ امام محمد تقی(ع) کے متولی:
حوزہ علمیہ امام محمد تقی(ع) کے متولی نے شیعہ تعلیم اور افکار میں امام وقت کی شناخت کو نہایت اہم جانا اور کہا: سقیفہ، رسول اسلام(ص) کی وفات کے بعد تاریخ اسلام کے سیاہ ترین دن ہیں کہ جس نے لوگوں کو ولایت سے دور رہنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
News ID: 437596    Publish Date : 2018/11/07

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے تقوی ،اخلاق، نیکی ،مہربانی اور اپنے اہلبیت (ع) سے محبت کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: ميرے بعد نماز ميں ہرگز کوتاہي نہ کرنا ، ماتحتوں کے ساتھ نيکي سے پیش آنا اور جوبھي ميرا دين قبول کرے اس کا احترام کرنا اور اسے ميرا سلام پہنچا دينا۔
News ID: 437595    Publish Date : 2018/11/07

عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق ہرگز ایران کے خلاف پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا۔
News ID: 437594    Publish Date : 2018/11/07

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
News ID: 437593    Publish Date : 2018/11/07

ہالینڈ میں ۱۴۴ مساجد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم اسلامک کلچرل فیڈریشن نے ٹوئٹرسے گستاخانہ مواد شیئرکرنے والے گیرٹ کا اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 437592    Publish Date : 2018/11/07

اسلامی امت تحریک امریکا کے سربراہ کی تقریر کے ساتھ :
«زوال امریکا» عظیم کانفرنس اور حسینی اربعین اجلاس لوییس فراخان اور بعض حکام کی شرکت کے ساتھ قم میں منعقد ہوئی ۔
News ID: 437591    Publish Date : 2018/11/06

سپریم کورٹ کی طرف سے؛
آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے تاج محل مسجد میں جمعہ کےعلاوہ ادائیگی نماز سے روک دیا۔
News ID: 437590    Publish Date : 2018/11/06

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ صرف ایرانی اداروں پر پابندیاں نہیں لگائیں بلکہ اس نے براہ راست ایرانی عوام کو نشانہ بنایا ہے۔
News ID: 437589    Publish Date : 2018/11/06

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ پر یورپ نے شدید تنقید کرتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 437588    Publish Date : 2018/11/06