Tags - رسا
سید عباس عراقچی :
سید عباس عراقچی نے کہا کہ یورپ ایران جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے سنجیدہ نظر آرہا ہے ۔
News ID: 437716    Publish Date : 2018/11/22

اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ :
ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے کہا : طاقت کے ذریعے آزادی کے جذبے کو دبایا نہیں جا سکتا۔
News ID: 437715    Publish Date : 2018/11/22

ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا کہ ’یمن کے ساحلی علاقے حدیدہ میں جنگ کے باعث تقریباً ایک کروڑ ۴۰ لاکھ یمنی غذائی قلت کی زد میں ہیں۔
News ID: 437714    Publish Date : 2018/11/22

News ID: 437713    Publish Date : 2018/11/24

News ID: 437712    Publish Date : 2018/11/21

میر واعظ عمر کشمیر:
میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ رسول کائنات حضرت محمد مصطفی (ص) کی ولادت و بعثت ایک تاریخ، ایک تہذیب اور ایک نئے تمدن و ہمہ جہت انقلاب کا پیش خیمہ تھا جو آپکی تشریف آوری کیساتھ ہی دنیا نے بچشم خود دیکھا
News ID: 437711    Publish Date : 2018/11/21

ایتھوپیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «وحدت و یکجہتی اسلامی» سیمینار منعقد کیا جارہا ہے۔
News ID: 437707    Publish Date : 2018/11/21

یمن میں امدادی کاموں میں مصروف اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیموں اور دیگر این جی اوز نے بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق ہولناک اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ۸۵ ہزار بچے سعودی عرب کےبھیانک جرائم اور ظلم و بربریت کا نشانہ بنے ہیں۔
News ID: 437706    Publish Date : 2018/11/21

بہرام قاسمی نے کابل میں عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور همدردی کا اظہار کیا۔
News ID: 437705    Publish Date : 2018/11/21

کابل خودکش دھماکے میں درجنوں اموات پر افغانستان میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
News ID: 437704    Publish Date : 2018/11/21

انصار اللہ نے عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
News ID: 437703    Publish Date : 2018/11/21

عید میلادالبنی، نبی کریم (ص) کی حقیقی تعلیمات کا فروغ اور اس کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کیلئے تجدیدعہد کا دن ہے۔
News ID: 437702    Publish Date : 2018/11/21

پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت اجلاس میں بیان ہوا؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ پاکستان میں شیعوں کو امام خمینی رہ اور ایران کی محبت میں تہ تیغ کیا گیا کہا: عمران خان، یمن میں جنگ کے مخالف اور سیاسی مذاکرات کے حامی ہیں ۔
News ID: 437701    Publish Date : 2018/11/20

عراق کے صدارتی ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حالیہ امریکی پابندیوں سے مشرقی وسطی کی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگا۔
News ID: 437700    Publish Date : 2018/11/20

جنگ بندی کی تمام تر کوششوں کے باوجود سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے ساحلی صوبے الحدیدہ پر بمباری کی ہے۔
News ID: 437699    Publish Date : 2018/11/20

جنرل حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاجسٹک نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ماضی کی پابندیوں کے مقابلے میں ملک کی موجودہ صورتحال بہتر ہے اور ہم بڑی تیزی کے ساتھ حالیہ پابندیوں سے پیدا ہونے والے حالات سے نکل جائیں گے۔
News ID: 437698    Publish Date : 2018/11/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امت مسلمہ سینکڑوں مشترکات کی روشنی میں باہمی اتحاد و یگانگت کو فروغ دیتے ہوئے جزوی نوعیت کے اختلافات کو پس پشت ڈالے۔
News ID: 437697    Publish Date : 2018/11/20

میرجاوہ بارڈر پر آستان قدس رضوی کے سرپرست :
میرجاوہ بارڈرپر لگائے جانے والے آستان قدس رضوی کے موکب کے سرپرست نے بتایا: حرم مطہر رضوی کے ادارہ عمران و توسعہ کی کاوشوں سے صفر کے آخری عشرہ میں میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کے درمیان روزانہ بارہ ہزار غذا تقسیم کی گئی۔
News ID: 437696    Publish Date : 2018/11/20

سیدہ زہرا نقوی ‌:
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین نے کہا کہ خاتم النبیین ﷺ کی ولادت کا جشن تمام شیعہ سنی مسلمان مل کر مناتے ہیں ۔
News ID: 437695    Publish Date : 2018/11/20

News ID: 437693    Publish Date : 2018/11/20