Tags - رسا
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : مسئلہ فلسطین کے بارے میں تمام ذمہ داریاں صرف ایران پر ہی عائد نہیں ہوتیں، بلکہ دیگر اسلامی ممالک اور مسلم اقوام کو بھی مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پرعمل کرنا چاہیے۔
News ID: 437756    Publish Date : 2018/11/26

جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ :
مولانا محمد عباس انصاری نے کہا کہ ھندوستان نے کشمیر میں ظلم و استبداد کی تمام حدیں پار کرکے گذشتہ تین دنوں میں سترہ کشمیریوں کا خون بہایا ہے۔
News ID: 437755    Publish Date : 2018/11/26

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے علاقے ''حلب'' میں دہشتگردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی بھرپور مذمت کی ہے۔
News ID: 437754    Publish Date : 2018/11/26

امریکی صدر نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو بچانے میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
News ID: 437753    Publish Date : 2018/11/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ضرب عضب کی کامیابی کے بعد کلایہ میں بم دھماکہ اور کراچی میں چینی قونصلیٹ کے باہر دہشتگردی کا رونما ہونا سنگین جرم کا ارتکاب ہے اور ریاستی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔
News ID: 437752    Publish Date : 2018/11/26

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی ممالک قرآن پاک پرعمل کے ذریعے اور نبی کریم (ص) کی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے آپس کے تعلقات بالخصوص پارلیمانی شعبے میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے لئے بھرپور کوشش کریں ۔
News ID: 437751    Publish Date : 2018/11/26

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ دہشگردوں نے ایک مرتبہ پھر حملے کرکے قوم میں مایوسی پھیلانے کی کوشش کی ہے ۔
News ID: 437750    Publish Date : 2018/11/26

News ID: 437749    Publish Date : 2018/11/26

News ID: 437748    Publish Date : 2018/11/25

News ID: 437747    Publish Date : 2018/11/25

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اسلامی بیداری کے سامراجی طاقت کی خوف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : جہاں بھی اسلام لوگوں کے دل و جان پر مسلط ہوا ہے وہاں سامراجی طاقت کو طمانچہ کھانا پڑا ہے اور ہمارا عقیدہ ہے کہ یقینا دوبارہ اسلامی بیداری کے خطے میں طمانچہ کھائے گا ۔
News ID: 437746    Publish Date : 2018/11/25

سرگئی لاؤروف :
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کو شام میں اپنا ایک اتحادی تصور کرتا ہے اور اس کے خلاف جنگ کے بہانے وہ شام میں اپنی غیر قانونی موجودگی جاری رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
News ID: 437745    Publish Date : 2018/11/25

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ حالیہ دہشگردی کے واقعات کا مقصد عوام میں بے چینی اور مایوسی پھیلانا تھا ۔
News ID: 437744    Publish Date : 2018/11/25

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے بیان کیا : دشمن کی جانب سے جس چیز کے لئے دباؤ دیا جا رہا ہے اور تمام اقتصادی پابندیوں سے بھی اس کے لئے زیادہ اہم ہے وہ عوام اور سماج میں ناامیدی پھیلانا ہے۔
News ID: 437743    Publish Date : 2018/11/25

عالمی اتحاد امت کانفرنس کے شرکاء نے اتوار کے روز تہران میں قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی اس میں ایران کی سیاسی عسکری قیادت، مسلم سفراء بھی شریک تھے ۔
News ID: 437742    Publish Date : 2018/11/25

یمنی فورسز اور قبائل نے زلزال ۱ نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے ۔
News ID: 437741    Publish Date : 2018/11/25

شام کے صوبے دیرالزور پر امریکہ کی زیرکمان اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
News ID: 437740    Publish Date : 2018/11/25

حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری:
حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی سماج کی پارٹیوں کی تاریخ کا دو نقطہ نظرایک تکفیریت اور دوسرے یکجہتی رہا ہے کہا: یکجہتی کا نقطہ نظر امام خمینی رہ کے راہوں پر گامزن ہے کہ جو اسلامی معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کا علمبردار ہے ۔
News ID: 437739    Publish Date : 2018/11/24

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اتحاد اسلامی کانفرس کو ا رسا ل کردہ پیغام میں ملت اسلامیہ کو موجودہ حساس حالات میں اتحاد و یکجہتی کی تاکید کی۔
News ID: 437738    Publish Date : 2018/11/24

News ID: 437737    Publish Date : 2018/11/24