Tags - رسا
بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی اور شام و شمالی کوریا جیسے آزاد و خود مختار ملکوں کی استقامت بین الاقوامی میدان میں تبدیلیاں لاسکتی ہے-
News ID: 437821    Publish Date : 2018/12/04

فیڈریکا موگرینی:
امریکا کی جانب سے اہم بین الاقوامی معاہدوں اور کنونشنوں کو بالائے طاق رکھنے کے نتیجے میں دنیا ہرج ومرج اور لاقانونیت کے خطرے سے دوچار ہوگئی ہے جس کے پیش نظر یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیدریکا موگرینی نے اعلان کیا ہے کہ یورپ دنیا پر جنگل کے قانون کی حکمرانی کا خطرہ محسوس کررہا ہے ۔
News ID: 437819    Publish Date : 2018/12/04

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں حجت الاسلام شیخ معتوق کے خلاف، کویت عدالت کے ظالمانہ فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 437818    Publish Date : 2018/12/03

مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے نئی نسل کو اسلامی عقائد سیکھائے جانے پر زور دیا ۔
News ID: 437816    Publish Date : 2018/12/03

کویت عدالت نے ایک ظالمانہ حکم صادر کرتے ہوئے اس ملک کے معروف و نامور شیعہ عالم دین کو ۵ سال جیل سزا سنا دی ۔
News ID: 437815    Publish Date : 2018/12/03

News ID: 437814    Publish Date : 2018/12/03

موجودہ اسرائیلی حکومت غزہ میں ذلت آمیز شکست کے بعد یہ تاثر دینا چاہتی ہے کہ گولان ہائٹس کا محاذ اس کے مکمل کنٹرول میں ہے۔ لیکن اسرائیل کے حالیہ حملوں میں شام کا فضائی ڈیفنس سسٹم ابھر کر سامنے آیا ہے اور اب اسرائیل کی ایک اور کمزوری واضح ہو چکی ہے۔
News ID: 437813    Publish Date : 2018/12/03

حرم امام علی زیر اھتمام منعقد مقابلہ میں؛
عراق کے تیسرے قرآنی مقابلے «نور علی نور» کے عنوان سے آستانہ علوی میں منعقد ہوئے۔
News ID: 437812    Publish Date : 2018/12/03

دیانت تنظیم کے تعاون سے؛
ترک تنظیم کے تعاون سے چوایی زبن میں قرآن با ترجمہ مالاوی میں تقسیم کیے گیے۔
News ID: 437811    Publish Date : 2018/12/03

دسواں خرطوم ایوارڈ مقابلہ ساٹھ ممالک کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا جارہا ہے۔
News ID: 437810    Publish Date : 2018/12/03

ایران کے وزیر خارجہ نے مائیک پمپئو کے سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ سے متعلق اشتعال انگیز بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 437809    Publish Date : 2018/12/03

ایمنسٹی انٹرنیشنل :
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے تازہ وحشیانہ اورمجرمانہ جرائم کی فہرست شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے انسانی حقوق پامال کرنے میں تمام حدیں پار کردی ہیں۔
News ID: 437808    Publish Date : 2018/12/02

بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : اقوام متحدہ کی طرف سے کسی بھی قرار داد میں ہمارے میزائل پروگرام پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
News ID: 437807    Publish Date : 2018/12/02

امام علی علیہ السلام کی محبت و معرفت کے بغیر کسی بھی مسلمان کا ایمان مکمل نہیں، بلکہ ان کی عنایات کے بغیر انسانیت کا وجود ناقص و بے معنی ہے جس کے بغیر سازِ حیات کے سارے تار بیکار ہیں! اس عظیم ہستی کی فضیلت دنیا کے تمام ادیان و مذاہب کے ماننے والے بیان کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
News ID: 437806    Publish Date : 2018/12/02

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی دفاعی بخش کی جانب سے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے العباس عسکری اسکواڈ کے شہداء کی چوتھی برسی منعقد کی گئی۔
News ID: 437805    Publish Date : 2018/12/02

فرانس کے صدرامینوئل میکرون نے پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے بعد مظاہرین کی سخت مذمت کی۔
News ID: 437804    Publish Date : 2018/12/02

خواہر زہرہ نقوی :
مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان : اخلاق کی اعلیٰ ترین مثال اور کامل ترین شخصیت رسول ﷺ کی ذات ہے۔
News ID: 437803    Publish Date : 2018/12/02

News ID: 437802    Publish Date : 2018/12/02

برطانیہ وزیراعظم نے مگر مچھ کی آنسو بہاتے ہوئے یمن میں انسانی صورت حال پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437801    Publish Date : 2018/12/02

News ID: 437800    Publish Date : 2018/12/02