Tags - رسا
امریکہ کے وزیر خارجہ نے کل ایک بیان جاری کر کے ایران،چین اور روس سمیت دیگر دس ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
News ID: 438877    Publish Date : 2018/12/12

News ID: 438876    Publish Date : 2018/12/12

حضرت امیر المؤمنین ؑ کی مبارک زندگی ہر شعبے سے منسلک افراد کے لیے رول ماڈل اوراسوۂ کامل کی حیثیت رکھتی ہے ۔
News ID: 438875    Publish Date : 2018/12/13

جناب عزت مآب صدر اور وزیراعظم پاکستان صاحب! براہ کرم پاکستان میں فلسطین مخالف پراپیگنڈہ کی اجازت ہرگز نہ دی جائے، اسکی روک تھام کیلئے سخت سے سخت اقدامات سے گریز نہ کیا جائے اور اس عنوان سے سنجیدہ نوعیت کے اقدامات کئے جائیں، تاکہ مستقبل میں صہیونی ایجنٹوں کے ناپاک ارادے خاک ہو جائیں۔
News ID: 438874    Publish Date : 2018/12/11

آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا: اللہ کی رسّی انسان کو اسفل السافلین ، ظلمت کی گہرائیوں اور حیرانی و پریشانی سے نجات دیتی ہے نیز اسے عرش آعظم تک لے جاتی ہے ۔
News ID: 438873    Publish Date : 2018/12/12

« اسلامی تہذیب؛ استقامتی حکمت عملی» کی سلسلہ وار نشست «صدی کا معاملہ؛ نئی سازش» کے عنوان سے اس ھفتہ جمعرات کو عالمی تجریہ کاروں کی شرکت میں منعقد ہوگی ۔
News ID: 438872    Publish Date : 2018/12/11

حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غاصب صھیونیت سے دوستانہ تعلقات ملت اسلامیہ کی پیشانی پر بدنما داغ ہے کہا: اس غاصب میں استقامت کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے ۔
News ID: 438871    Publish Date : 2018/12/11

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آ‌یت الله جوادی ‌آملی نے تاکید کی: سبھی اس بات پر یقین رکھیں کہ اختلاف بدترین بیماری ہے کہ جس کا نتیجہ ویرانی کے سوا کچھ بھی نہیں، اختلاف دنیا و آخرت دونوں ہی کی نابودی کا سبب ہے ۔
News ID: 438870    Publish Date : 2018/12/11

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ انقلابی اقدار کے فروغ سے دشمن کی جانب سے معنوی اقدار کے خلاف یلغار کو ناکام بنایا جا سکتا ہے۔
News ID: 438869    Publish Date : 2018/12/11

وزیراعظم عمر الرزاز نے وزارت داخلہ کی جانب سے پابندی کی مخالفت کردی۔
News ID: 438868    Publish Date : 2018/12/11

انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر، فلسطین اور یمن میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔
News ID: 438867    Publish Date : 2018/12/11

سی این این نے سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کی آڈیوٹیپ کے آخری الفاظ " میں سانس نہیں لے سکتا" دنیا کے سامنے پیش کردیئے ہیں ۔
News ID: 438865    Publish Date : 2018/12/10

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے کیبینٹ جلسہ میں تاکید کی ہے کہ اوپک ممبر ممالک کی مقاومت نے امریکا کے لئے دوسری ناکامی لکھ دی ۔
News ID: 438864    Publish Date : 2018/12/10

News ID: 438863    Publish Date : 2018/12/10

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : خطے میں مشہد مقدس کا صحت و سلامتی کے مرکز میں تبدیل ہونا ممکن ہے ۔
News ID: 438862    Publish Date : 2018/12/10

الکفیل ہسپتال کے ڈائریکٹر ؛
محمد عزیز نے کہا : روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ہسپتال اوپن ہارٹ سرجریز میں کامیابی کا تناسب نہایت شاندار رہا ۔
News ID: 438861    Publish Date : 2018/12/10

اسرائیل کے وزیر نے اسرائیلی اخبار میں اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے میزائل پورے اسرائیل کو نشانہ بناسکتے ہیں۔
News ID: 438860    Publish Date : 2018/12/10

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آ‌یت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ اسلامی معاشرے میں طبقاتی اختلاف نہیں پایا جانا چاہیئے تاکید کی ہے کہ کوئی بھی تعلیم حاصل کرنے والے بچے مالی صلاحیت کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہیں ہونا چاہیئے ۔
News ID: 438859    Publish Date : 2018/12/09

ناشناس افراد کے ذریعہ ایم کیو ایم پاکستان کے تحت ہونے والی محفل میلاد میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ۶ افراد زخمی ہو گئے۔
News ID: 438857    Publish Date : 2018/12/09

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
News ID: 438856    Publish Date : 2018/12/09