ٹیگس - رسا
صدی کا معاملہ؛ نئی سازش کے عنوان سے نشست میں ؛
حوزہ و دانشگاہ کے اساتذہ نے بیان کیا : صیہونی حکومت ، امریکا اور عربی رجعت ممالک نے « صدی معاملہ » منصوبے کے نفاذ کے لئے بہت بڑی منصوبہ بندی کی ہے اور خاموشی سے اپنے اس ناپاک مقصد کے حصول میں مشغول ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 438891 تاریخ اشاعت : 2018/12/14

جوہری ہتھیار استعمال کرنے والے روسی طیاروں کی امریکی لاطینی ملک ونزوئلا میں پہلی پرواز ۔
خبر کا کوڈ: 438890 تاریخ اشاعت : 2018/12/13

مشہد مقدس میں عراق کے کونسلر :
مشہد مقدس میں عراق کے کونسلر نے کہا : ایرانی و عراقی عوام دونوں بھائی اور ایک اسلامی امت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438889 تاریخ اشاعت : 2018/12/13

ایران :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے لئے اپنا پلان واضح کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438888 تاریخ اشاعت : 2018/12/13

فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا جواب دیتے ہوئے تین صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 438887 تاریخ اشاعت : 2018/12/13

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ غیر عالم معاشرہ کبھی بھی کامیابی تک نہیں پہونچ سکتا اور متمدن بھی نہیں ہو سکتا ہے بیان کیا : وہ معاشرہ جو اپنی شخصی زندگی عاقلانہ طور پر ادارہ کرتے ہیں لیکن عقل کی بنیاد پر قائم نہیں ہیں تو وہ کامیاب و متمدن نہیں ہو پائے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 438886 تاریخ اشاعت : 2018/12/13

قم المقدس میں رسا نیوز ایجسنی کی طرف سے ؛
«صدی کا معاملہ؛ نئی سازش» کے عنوان سے اج ۱۳ دسمبر ۲۰۱۸ عیسوی بروز جمعرات ۹ سے ۱۲ بجے دن میں عالمی تجریہ کاروں کی شرکت کے ساتھ الغدیر ایڈوٹیریم معلم روڈ قم المقدس ایران میں منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 438885 تاریخ اشاعت : 2018/12/13

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے ملک کے حکمرانوں کے طرز عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ عوام کے حق میں سچے رہیں اور اگر خدمت کا ارادہ نہیں رکھتے تو کم از کم ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکیں ۔
خبر کا کوڈ: 438884 تاریخ اشاعت : 2018/12/12

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کمانڈر رحیم نوعی اقدم سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ شکر الهی نعمتوں میں اضافہ کا سبب ہے کہا: خدا کی طاقت تمام طاقتوں سے بالاتر ہے اگر ہم اس کے معتقد رہیں تو کامیابی ہمارے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 438883 تاریخ اشاعت : 2018/12/12

آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن نے طلاب کو علماء کا لباس پہننے کی تاکید کی ، عمامہ قبا پہننے والوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں نصیحتیں کرتے ہوئے کہا کہ طلاب، علماء کے لباس کہ جو عمامہ اور قبا ہے کی حرمت باقی رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 438882 تاریخ اشاعت : 2018/12/12