Tags - رسا
پاکستان:
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ یہ اجلاس صہیونی ریاست کے فلسطینی مسلمانوں کے خلاف جارحانہ اقدامات جو گزشتہ ستر برسوں سے جاری ہیں، کی بھرپور مذمت کرتا ہے، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں سے اسرائیلی جارحانہ حربوں کا نوٹس لینے اور ان کے حوالے سے ضروری قانونی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتا ہے۔
News ID: 438897    Publish Date : 2018/12/15

کل مسالک علماء بورڈ کے سربراہ مولانا عاصم مخدوم کا کہنا تھا کہ عربی تمام زبانوں کی ماں ہے، اس کو فروغ دینا چاہیے۔ مولانا عاصم مخدوم نے مزید بتایا کہ لغت عربی سے قرآن و حدیث کو سیکھنے میں مدد ملتی ہے جس کیلئے اس کا فروغ انتہائی ضروری ہے۔
News ID: 438896    Publish Date : 2018/12/15

علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے میڈیا سیل کیلئے جاری بیان میں کہا کہ وطن عزیز کو تکفیری اور شدت پسند عناصر نے جو زخم پہنچائے ہیں، وہ تاریخ کا تکلیف دہ اور سیاہ ترین حصہ بن چکے ہیں، دہشتگرد قومی مجرم ہیں، انہوں نے معصوم پاکستانیوں کے لہو سے ہولی کھیلی ہے۔
News ID: 438895    Publish Date : 2018/12/15

انڈونیشین پارلیمنٹ نے اویغور مسلمانوں پر مظالم کے حوالے سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور کردار ادا کرے۔
News ID: 438894    Publish Date : 2018/12/15

عراق میں گیارہواں حفظ و حسن قرآت قران کریم کا مقابلہ ۲۰ دسمبر سے مسجد کوفہ میں شروع ہوگا۔
News ID: 438893    Publish Date : 2018/12/15

ایرانی وزیر خارجہ:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران اپنے میزائل پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گا۔
News ID: 438892    Publish Date : 2018/12/15

صدی کا معاملہ؛ نئی سازش کے عنوان سے نشست میں ؛
حوزہ و دانشگاہ کے اساتذہ نے بیان کیا : صیہونی حکومت ، امریکا اور عربی رجعت ممالک نے « صدی معاملہ » منصوبے کے نفاذ کے لئے بہت بڑی منصوبہ بندی کی ہے اور خاموشی سے اپنے اس ناپاک مقصد کے حصول میں مشغول ہیں ۔
News ID: 438891    Publish Date : 2018/12/14

جوہری ہتھیار استعمال کرنے والے روسی طیاروں کی امریکی لاطینی ملک ونزوئلا میں پہلی پرواز ۔
News ID: 438890    Publish Date : 2018/12/13

مشہد مقدس میں عراق کے کونسلر :
مشہد مقدس میں عراق کے کونسلر نے کہا : ایرانی و عراقی عوام دونوں بھائی اور ایک اسلامی امت ہیں۔
News ID: 438889    Publish Date : 2018/12/13

ایران :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے لئے اپنا پلان واضح کر دیا ہے۔
News ID: 438888    Publish Date : 2018/12/13

فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا جواب دیتے ہوئے تین صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
News ID: 438887    Publish Date : 2018/12/13

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ غیر عالم معاشرہ کبھی بھی کامیابی تک نہیں پہونچ سکتا اور متمدن بھی نہیں ہو سکتا ہے بیان کیا : وہ معاشرہ جو اپنی شخصی زندگی عاقلانہ طور پر ادارہ کرتے ہیں لیکن عقل کی بنیاد پر قائم نہیں ہیں تو وہ کامیاب و متمدن نہیں ہو پائے نگے ۔
News ID: 438886    Publish Date : 2018/12/13

قم المقدس میں رسا نیوز ایجسنی کی طرف سے ؛
«صدی کا معاملہ؛ نئی سازش» کے عنوان سے اج ۱۳ دسمبر ۲۰۱۸ عیسوی بروز جمعرات ۹ سے ۱۲ بجے دن میں عالمی تجریہ کاروں کی شرکت کے ساتھ الغدیر ایڈوٹیریم معلم روڈ قم المقدس ایران میں منعقد ہوئی  ۔
News ID: 438885    Publish Date : 2018/12/13

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے ملک کے حکمرانوں کے طرز عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ عوام کے حق میں سچے رہیں اور اگر خدمت کا ارادہ نہیں رکھتے تو کم از کم ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکیں ۔
News ID: 438884    Publish Date : 2018/12/12

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کمانڈر رحیم نوعی اقدم سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ شکر الهی نعمتوں میں اضافہ کا سبب ہے کہا: خدا کی طاقت تمام طاقتوں سے بالاتر ہے اگر ہم اس کے معتقد رہیں تو کامیابی ہمارے قدم چومے گی ۔
News ID: 438883    Publish Date : 2018/12/12

آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن نے طلاب کو علماء کا لباس پہننے کی تاکید کی ، عمامہ قبا پہننے والوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں نصیحتیں کرتے ہوئے کہا کہ طلاب، علماء کے لباس کہ جو عمامہ اور قبا ہے کی حرمت باقی رکھیں ۔
News ID: 438882    Publish Date : 2018/12/12

اردن کی پولیس نے دو صحافیوں کو حضرت عیسٰی کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے الزام میں دو صحافیوں حراست میں لے لیا ہے ۔
News ID: 438881    Publish Date : 2018/12/12

الازھر کے مطابق حفظ کے مختلف کیٹگریز میں مقابلہ عالمی سطح پر منعقد کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
News ID: 438880    Publish Date : 2018/12/12

امریکا نے پاکستان سمیت دیگر کئی ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
News ID: 438879    Publish Date : 2018/12/12

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
News ID: 438878    Publish Date : 2018/12/12