رسا - صفحه 22

ٹیگس - رسا
ھندوستان کے علمائے کرام نے ایران عدلیہ کے سابق سربراہ حضرت آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 438980    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

مجمع تشخیص مصلحت نظام جمھوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے انتقال سرزمین پاکستان کے مختلف علمائے کرام نے تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 438979    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

حضرت آیۃ اللہ محمود ہاشمی شاہرودی کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 438978    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

پاکستان:
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے انتقال پر آیت اللہ ہاشمی شاہرودی نے تعزیتی پیغام ا رسا ل کیا ۔
خبر کا کوڈ: 438977    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

نامور علماء اور عرفاء کی زندگی پر مبنی ؛
عاشقان خدا کے عنوان سے کتاب میں نامور عرفاء کے دلچپس واقعات اور حالات زندگی کو سادہ انداز میں بیان کیا گیا هے.
خبر کا کوڈ: 438976    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

مرکز تصحیح قرآن تمام نسخوں کی اشاعت سے قبل پروف ریڈنگ کے بعد اشاعت کی اجازت صادر کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 438975    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

«ستاره قرآن» کے عنوان سے پہلی بار افغان صوبہ فراہ میں قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 438974    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

مصلائے امام خمینی (رہ) میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 438973    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین و فقیہ عالی قدر و مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت الله هاشمی شاهرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 438972    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : غیرملکی دباو کے باوجود ایرانی قوم تمام سازشوں کاڈٹ کر مقابلہ کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 438971    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

حبیب اللہ سیاری :
ایرانی آرمی کے سربراہ نے بیان کیا : اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس کے پانیوں میں موجود امریکی بحری بیڑوں پر پل پل کڑی نظر رکھی ہوئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438970    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ قانون نافذ کرتے والے ادارے قاتلوں کی فوری گرفتاری کے ساتھ ساتھ ایم ڈبلیوایم کے رہنمائوں اور مقتولین کے ورثاء کو دی جانے والی دھمکیوں کا بھی فوری نوٹس لیں
خبر کا کوڈ: 438969    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکومتی کمپاؤنڈ پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ۴۳ ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438968    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے شام سے امریکی انخلاء سے متعلق کہا ہے کہ امریکہ کی اس نیت پر بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 438967    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ قومی دولت لوٹنے والوں سے پائی پائی کا حساب لیا جائے، فلیگ شب ریفرینس میں تحقیقاتی اداروں کے کردار نے مایو س کیا ۔
خبر کا کوڈ: 438966    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ نے ایک مدت تک بیماری کی تکلیف برداشت کرنے کے بعد ۷۰ سال کی عمر میں اس دارفانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 438965    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

حجت الاسلام سید وحید عباس کاظمی:
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ پاکستان کے عبوری جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ قوم کے لوٹیروں کو ضرور سزا ہونی چاہئے کہا: دنیا داعش کو شکست دینے والوں سے آگاہ ہے، ٹرمپ کا اعلان ایک مذاق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438964    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

سردی کی چھٹیوں کے حوالے سے طلبا کے لیے فکری تربیتی کیمپ یکم جنوری سے جامعہ العروہ الوثقی لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 438963    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

رسا سے گفتگو میں؛
آیت الله هاشمی شاهرودی کے دفتر رکن نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ کے انتقال کی خبر کی تکذیب کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 438962    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک میں پرائی جنگ لڑی، ہم کسی کی جنگ اپنے ملک میں لے آئے، پاکستان کی خارجہ پالیسی متوازن ہونی چاہیے، امریکہ کو اس خطہ میں بدامنی چاہیے، امریکہ سے دوری میں ہی ہماری بہتری ہے، ماڈل ٹاون کے شہداء کو انصاف ملنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 438961    تاریخ اشاعت : 2018/12/24