ٹیگس - رسا
مصری مفتی نے عالمی یوم عربی کی تقریب سے خطاب میں قرآن کو عربی زبان کی اہمیت میں اہم ترین وجہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 439410 تاریخ اشاعت : 2018/12/20
ہندوستانی حکومت نے کشمیرمیں ۶ ماہ کیلئے صدارتی راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439408 تاریخ اشاعت : 2018/12/20
مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم پر سامنے آنیوالا ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر فقط روایتی بیان بازی نہیں کریگی بلکہ عملاً کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم کو پوری دنیا کے سامنے آشکار کریگی اور تمام عالمی فورمز پر انکے حق خود ارادیت کی وکالت کریگی۔
خبر کا کوڈ: 439407 تاریخ اشاعت : 2018/12/20
آیت الله حکیم :
مرجع تقلید نجف اشرف نے تاکید کی کہ مومنین خصوصا عراقی دین و مذھب اور اپنی سرزمین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439406 تاریخ اشاعت : 2018/12/20
آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن آیت الله شب زنده دار نے آج اپنے درس اخلاق میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہم اپنے اعمال سے حضرت معصومہ قم (س) کو کبیدہ خاطر نہ کریں کہا: طلاب سرزمین قم پر اپنی موجودگی کو غنیمت جانیں اور بخوبی استفادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 439405 تاریخ اشاعت : 2018/12/20
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تمنا اور آرزو سے انسانوں کے کام انجام نہیں پاتے کہا: دینی معارف؛ توحید، وحی، نبوت، امامت، ولایت، قیامت ، فقہ ، احکام دین ، حقوق اور علم اخلاق کا مجموعہ ہیں ، مگر ہم نے اسے فقہ و اصول میں خلاصہ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439404 تاریخ اشاعت : 2018/12/20
انسانی حقوق کی آٹھ تنظیموں نے سعودی عرب سے انسداد ایذا رسا نی کے عالمی معاہدے کی پاسداری اور تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439402 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے صنف علماء اور مرجعیت کو نقصان پہونچانے کے حوالہ سے دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مرجعیت اور صنف علماء معاشرہ سے مٹنے والے نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439078 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری نے ملک کی بعض سماجی مشکلات کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ ملک کا ذمہ دار طبقہ ، دشمن کی زیادہ طلبیوں کے مقابلہ کے دوران ، ملک کی سماجی مشکلات و نقصانات سے غافل نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 439077 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
فیاضی اور سخاوت کا یہ عالم تھا کہ روزہ رکھتے تو اپنا افطار محتاجوں کو دے دیتے۔
خبر کا کوڈ: 439076 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
خبر کا کوڈ: 439075 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
خبر کا کوڈ: 439074 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
خبر کا کوڈ: 439073 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
دوسری قسط:
ممکن ہے امریکہ کی جانب سے انخلاء کا اعلان درحقیقت روس اور ترکی کے ساتھ امریکہ کے مشترکہ سمجھوتے کا نتیجہ ہو جسکے چلتے کچھ نہ کچھ تو واشنگٹن کے ہاتھ آہی جائے گا اور ممکن ہے اس بارے میں روس سے ڈیل بھی ہو چکی ہو کہ ہم نکل رہے ہیں اب ایران کو بھی نکالا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 439072 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
موریتانیہ کے شہر«ولاته» کی لایبریری میں ہزاروں قلمی نسخے موجود ہیں جنمیں سب سے پرانا تفسیر قرآن کی کتاب ہے۔
خبر کا کوڈ: 439071 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
مشرقی وسطی کی سب سے بڑی مسجد اور کلیسا کا افتتاح مصری دارالحکومت میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 439070 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی نے ٹرمپ فاؤنڈیشن اور سعودی ولی عہد کے درمیان مشکوک تعلقات سمیت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرائیویٹ تجارتی معاملات کی جانچ پڑتال کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439069 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس :
سید علی گیلانی نے کہا کہ سوپور کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہاں کی اکثریت نے کبھی بھی تسلط کو ذہن و قلب سے قبول نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 439068 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ذاکرین اور علماء کے درمیان اختلاف کا فائدہ صرف دشمن اور فرصت طلب لوگوں کو ہے لہذا بات چیت کے ذریعہ افہام و تفہیم پیدا کی جائے اور اہل منبر کے لئے ایک ضابطہ پر عمل درآمد ہی راہ حل ہے۔
خبر کا کوڈ: 439067 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
حضرت امام علی رضا علیہ السلام بین الاقوامی کانگریس کی منصوبہ بندی اور گفتگو ئے ادیان کمیٹی نے علماء مشہد سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 439066 تاریخ اشاعت : 2019/01/06