ٹیگس - رسا
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 439461 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ اور میزائل داغے جانے سے متعلق متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439460 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا : افغانستان میں امریکہ کی جانب سے داعش کی منتقلی انتہائی خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439459 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے بیٹے کو تعزیتی پیغام بھیج کر ؛
عراق کے شیعہ مرجع تقلید آیت الله سیستانی نے مجمع تشخیص مصلحت نظام جمھوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے بیٹے کو ان کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام بھیجا ۔
خبر کا کوڈ: 439458 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ علی رضا عابدی کی ٹارگٹ کلنگ شہر کا امن و امان خراب کرنے کی سنگین سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439457 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : خطے میں مشہد مقدس کا صحت و سلامتی کے مرکز میں تبدیل ہونا ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439456 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ ایران کے لئے اسرائیلی وزیر کی جاسوسی کے انکشاف کے بعد صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو اندرونی اور بیرونی دباؤ کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 439455 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کمانڈر رحیم نوعی اقدم سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ شکر الهی نعمتوں میں اضافہ کا سبب ہے کہا: خدا کی طاقت تمام طاقتوں سے بالاتر ہے اگر ہم اس کے معتقد رہیں تو کامیابی ہمارے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 439454 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے ملک کے حکمرانوں کے طرز عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ عوام کے حق میں سچے رہیں اور اگر خدمت کا ارادہ نہیں رکھتے تو کم از کم ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکیں ۔
خبر کا کوڈ: 439453 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
ایران :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے لئے اپنا پلان واضح کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439452 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں اگر تہران کے مفادات کا تحفظ ہوا اور یورپی یونین نے اپنے وعدے پر عمل کیا تو ایران اس معاہدے میں باقی رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 439451 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
ایران کی بحریہ کے سربراہ کی موجودگی میں ملک کے جنوبی جزیرے کیش میں ۲۰ویں عالمی سمندری انڈسٹریز اور نیویگیشن نمائش کا افتتاح کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 439450 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
صباح الاحمد الجابر الصباح :
خبر کا کوڈ: 439449 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
امیر حاتمی :
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دشمنی کے باوجود ملک ترقی و پیشرفت کے راستے پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 439448 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین و فقیہ عالی قدر و مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت الله هاشمی شاهرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 439446 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : غیرملکی دباو کے باوجود ایرانی قوم تمام سازشوں کاڈٹ کر مقابلہ کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 439445 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
قائد انقلاب اسلامی نے محکمہ پولیس کے سربراہ سے ملاقات میں ؛
قائد انقلاب اسلامی نے محکمہ پولیس کی ترقی و کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : پولیس کی کار کردگی ایسی ہونی چاہیئے کہ عوام یہ محسوس کریں کہ ہماری پولیس فورس طاقتور، منصف اور ہوشیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 439442 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
اسرائیلی میڈیا نے صیہونی حکومت کے بارے میں سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان کی جانب سے اپنے مشیر کو دی جانے والی ہنگامہ خیز ہدایات کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439441 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439440 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
سعودی عرب میں امریکہ کے سابق سفیر :
ریچارڈ مرفی نے کہا کہ انسانی حقوق کے حوالے سے بھی یمن جنگ میں سعودی عرب کا چھپا ہوا مکروہ چہرہ نمایاں ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439439 تاریخ اشاعت : 2018/12/23