رسا - صفحه 12

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام سید علی ہاشم عابدی :
دین مبین اسلام کے مشہور و معروف مبلغ نے بیان کیا : حکم خدا کے مطابق بیت فاطمہ سلام اللہ علیہا میں بدرجہ اولی بغیر اجازت داخلہ ممنوع ہے۔
خبر کا کوڈ: 439568    تاریخ اشاعت : 2019/01/20

علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے انگریزی نیوز چینل پریس ٹی وی کی خاتون رپورٹر کے خلاف امریکہ کا رویہ عالمی میدان میں ان کی جھوٹی پالیسی کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 439567    تاریخ اشاعت : 2019/01/20

اکستان میں ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے کے خلاف جاں بحق افراد کے لواحقین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے لاشیں رکھ کر دھرنا دے دیا اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 439566    تاریخ اشاعت : 2019/01/20

مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والےعوام، یونیورسٹی طلبا اور خواتین کی بڑی تعداد نے تہران میں سوئیزر لینڈ کے سفارت خانے کے باہر اجتماع کر کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو گرفتار کرنے پر مبنی امریکی پولیس کے اقدام کی شدید مذمت کی-
خبر کا کوڈ: 439565    تاریخ اشاعت : 2019/01/20

آیت الله نوری همدانی کے درس میں؛
حوزہ علمیہ کے انقلابی طلاب اور افاضل نے مرجع تقلید قم حضرت آیت الله نوری همدانی کے درس خارج میں بین الاقوامی سامراجی بل کے خلاف اعتراض آمیز اجتماع کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439562    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

آیت الله ناصرمکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے اتحاد کو دشمن کی سازشوں کو بےاثر کرنے والا بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 439561    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

خبر کا کوڈ: 439557    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

آیت الله وحید خراسانی :
حضرت آیت الله وحید نے اس بیان کے ساتھ کہ ایام فاطمیہ قابل بیان نہیں ہے ، تمام علماء و شیعیان اور انجمنوں سے گزارش کرتا ہوں کہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام میں اجر رسا لت ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439556    تاریخ اشاعت : 2019/01/17

برطانیہ میں ایران کے سفیر :
حمید بعیدی نژاد نے کہا کہ نازنین زاغری ایک ایرانی شہری ہیں لہذا ان کا کیس ایران کے قانون کے مطابق چلے گا۔
خبر کا کوڈ: 439555    تاریخ اشاعت : 2019/01/17

امریکی خبر رسا ں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے کہا ہے کہ ایف بی آئی نے کئی روز گزرنے کے باوجود بھی پریس ٹی وی کی خاتون اینکر اور سینیر صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست کو مبھم رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439554    تاریخ اشاعت : 2019/01/17

ایرانی وزیر خارجہ :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ گرفتار خاتون ایرانی رپورٹر کو رہا کرے۔
خبر کا کوڈ: 439553    تاریخ اشاعت : 2019/01/17

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے مغربی ساحلی صوبے الحدیدہ میں فائربندی کی نگرانی کے لئے کمیشن کی منظوری کی قرار داد پاس کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439552    تاریخ اشاعت : 2019/01/17

لبنان کی مزاحمتی سیاسی تنظیم حزب اللہ نے امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکرپسن ''مرضیہ ہاشمی'' کی گرفتار کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439551    تاریخ اشاعت : 2019/01/17

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے امریکا کے سپر پاور ہونے کا افسانہ چکنا چور کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439550    تاریخ اشاعت : 2019/01/17

آیت الله صدیقی :
حوزہ علمیہ میں اخلاق کے مشہور و معروف استاد نے کہا : انسانی حقوق کا دعوا کرنے والے انسان حقوق کے سلسلہ میں کچھ علم نہیں رکھتے ہیں اور ایسی باتیں صرف عمومی افکار کو فریب دینے اور کمزور قوم کو تباہ و برباد کرنے کے لئے کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439540    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکی حکام کے ان بیانات پر کہ ایرانی عوام چالیسویں جشن آزادی کو نہیں دیکھ سکیں گے مخاطب کرتے ہوئے کہا : ایرانی عوام آزادی کا چالیسواں جشن سڑکوں پر منائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 439539    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حیدرآباد ڈویژن کا دو روزہ راہیان کربلا و عاشقان مہدیؑ اجلاس مرکزی جنرل سیکریٹری م کی زیر صدارت کے جامع مسجد علیؑ بھٹائی نگر میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 439538    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران پڑوسیوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی اور دوستانہ تعلقات بڑھانے کا خواہشمند ہے اور اس پالیسی کو جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 439537    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

محمد ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دین سے دوری کی وجہ سے آج مسلمان مصائب و آلام میں مبتلا ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439536    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

افغانستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ آج صبح ہونے والا دھماکہ مقناطیسی بم کا تھا جسے ایک گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 439535    تاریخ اشاعت : 2019/01/15