رسا - صفحه 9

ٹیگس - رسا
عبداللہ عبداللہ :
افغان چیف ایگزیکٹیو نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کا مؤقف قابل تعریف ہے.
خبر کا کوڈ: 439708    تاریخ اشاعت : 2019/02/07

محمد بن عبدالرحمن آل ثانی :
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوحہ میں داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 439707    تاریخ اشاعت : 2019/02/07

یحی السریع :
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے عالمی برادری سے سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439706    تاریخ اشاعت : 2019/02/07

حجت الاسلام محمد رضا صالح :
ھندوستان میں جامعۃ المصطفی کے نمائندے نے کہا : انقلاب اسلامی کے رہبر کی نظر میں معنویت اور معنوی عقلانیت پر رجحان نیز انسانوں کی مادی و معنوی دونوں ضروریات پر توجہ ’’جدید اسلامی تمدن‘‘ کی نمایاں خصوصیات شمار ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439695    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

الوفاق اسلامی تحریک بحرین:
الوفاق اسلامی تحریک بحرین نے ایک بیانیہ میں اعلان کیا : بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔ کبھی اس راستہ سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
خبر کا کوڈ: 439694    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
حوزہ علمیہ مشہد کے مشہور و معروف استاد نے کہا : جو افراد ایرانی عوام کو اقتصادی و معیشتی پابندیوں سے دھمکا رہے ہیں انہیں یہ جان لینا چاہئے کہ اس قوم نے دفاع مقدس کے زمانہ ہو یا اس کے بعد کا زمانہ ہمیشہ پابندیوں کو بہترین مناسب فرصت میں تبدیل کیا ہے اور اس کے بعد بھی جتنی زیادہ پابندیاں اور دباؤ بڑھایا جائے گا یہ قوم خود کفیل ہونے میں  پہلے سے زیادہ  مصمم تر ہو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 439693    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : ایران نے علاقائی امن و استحکام میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439692    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

پوپ فرانسس :
کیتھولک چرچ کے سربراہ نے کہا کہ یمن سمیت خطے میں جاری جنگوں کا خاتمہ، انصاف اور شہریوں کو برابری کی بنیاد پر حقوق کی فراہمی کی ضرورت یے۔
خبر کا کوڈ: 439690    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 439689    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کےسربراہ نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ حیات ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439688    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

شام کے وزیر خارجہ "ولید المعلم" نے اپنے ایرانی ہم منصب "محمد جواد ظریف" کیساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 439687    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

خبر کا کوڈ: 439677    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی:
ھندوستان کے معروف مفکر نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کا چالیسواں جشن آزادی صرف ایران کا ہی جشن نہیں بلکہ اسلام کی سربلندی کا بھی جشن ہے۔
خبر کا کوڈ: 439676    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

حرمین شرفین و سرزمین وحی کا تقدس پامال ہوتا جا رہا ہے آل یہود حکومت کے ذریعہ اس مقدس ملک میں ٹیلی ویزن پر عورتوں کے گانے کو نشر کرنا عام تو ہو ہی گیا تھا اب اس ملک کے مختلف شہروں میں نا محرم عورت اور مردوں کی مخلوط پارٹیوں میں بہت تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439675    تاریخ اشاعت : 2019/02/03

شیعیان بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے مشہد مقدس میں تشریف فرما ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439674    تاریخ اشاعت : 2019/02/03

مرضیہ ہاشمی :
خاتون ایرانی صحافی مرضیہ ہاشمی نے کہا کہ امریکہ کے ایسے نسل پرستی اور متعصبانہ رویے کا مقصد ایران فوبیا کو پھیلنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439673    تاریخ اشاعت : 2019/02/03

داعش کے خلاف قائم نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی شام کے شہر البوکمال میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ امریکہ نے شمال مشرقی شام کے صوبے حسکہ میں بھاری مقدار میں فوجی سازو سامان منتقل کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 439672    تاریخ اشاعت : 2019/02/03

حجت  الاسلام سید جواد نقوی :
جامعہ عروۃ الوثقی کے سربراہ نے کہا کہ ہمارا مدرسہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ پاکستان تاریخ کا منفرد مدرسہ ہے جہاں اہلسنت اساتذہ بھی تدریسی فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور طلباء میں بھی اہلسنت شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439671    تاریخ اشاعت : 2019/02/03

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ دنیا میں کسی بھی جگہ حرام مال کی جگہ نہیں ہے تاکید کی ہے کہ جو لوگ کرپشن و گھٹالا کرتے ہیں ان کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439664    تاریخ اشاعت : 2019/02/01

اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک چھے ہزار سات سو بچے جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439663    تاریخ اشاعت : 2019/02/01