ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 440494 تاریخ اشاعت : 2019/05/31
علی لاریجانی :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 439779 تاریخ اشاعت : 2019/02/17
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا : مشکلات سے کامیابی کا راز الہی واجبات پر عمل کرنا اور قرآن کریم سے تمسک اختیار کرنے میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439754 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
آیت الله نجفی :
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا : حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیها) کی سیرت مبارک مومن انسان اور خانوادہ کے لئے بہترین نمونہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439753 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
ٹرامپ نے انقلاب اسلامی ایران کی چالیسواں سالگرہ پر ایرانیوں کی خوشی و جشن و ریلی میں لاکھوں کی تعداد میں شرکت کو برداشت نہیں کر سکا اور اپنے ایک فارسی زبان میں ٹوئیٹ کر کے اپنا بھراس نکالا۔
خبر کا کوڈ: 439751 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : حالیہ پارلیمانی انتخابات میں عوامی ووٹ کی مبنی پر قائم ہونے والی نئی حکومت اس ملک کی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 439750 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
خبر کا کوڈ: 439747 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
خبر کا کوڈ: 439746 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
ایران میں ایک بہت بڑی عوامی تحریک"جمہوری اسلامی" کے نام پر زور و شور سے چل رہی تھی جس کی قیادت شیعہ مرجع تقلید امام خمینی کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 439730 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
آغا راحت حسین الحسینی :
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان نے کہا کہتمام مسلمان اپنے صفوں میں اتحاد و اتفاق قائم کریں، ملک عزیز پاکستان کے خلاف ہونے والی سازشوں سے باخبر رہتے ہوئے اپنے دوستوں اور دشمنوں کو پہچان لیں تو اسلامی انقلاب ناممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439729 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
عراقی پارلیمنٹ کے ستر ارکان نے غیر ملکی قوتوں، خاص طور سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بل پر دستخط کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439728 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
دختر رسول اعظم حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی معنوی اور ملکوتی فضا مکمل طور پر سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 439727 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
ایران، عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کشمیر میں کل حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت پر عزاداری کی گئی اور ماتمی جلوس نکالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 439726 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی ایران کی 40 ویں سالگرہ کی تقریب آج بروز اتوار جامعتہ المنتظر میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 439725 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
امریکہ نے وینزویلا میں سیاسی بحران میں ناکامی کے بعد اب اس ملک میں فوجی مداخلت کے ذریعے وینزویلا کی فوجی شخصیات کو صدر نکولس مادورو کی حمایت سے دستبردار کرانے کے لیے رابطوں کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439724 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی شخصیت اور کردار ہر طبقے کی عورتوں کے لئے مشعل راہ اور وسیلۂ ہدایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 439713 تاریخ اشاعت : 2019/02/09
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں تمام فیصلے خود مختاری اور قومی جذبے کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439712 تاریخ اشاعت : 2019/02/07
امریکا نے صیہونی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بیان کے مسودے کو روک دیا ہے جو تل ابیب انتظامیہ کے ذریعے الخلیل سے اقوام متحدہ کے مبصرین کو نکالنے کی مذمت میں تیار کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 439711 تاریخ اشاعت : 2019/02/07
ایمنسٹی انٹرنیشنل :
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی دنیا پر زور دیا ہے کہ یمن جنگ میں شریک اتحادی افواج کو اسلحے کی فراہمی روک دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 439710 تاریخ اشاعت : 2019/02/07
محترمہ حشمتی :
۱۰ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی غیرملکی طالبات کا ایک قافلہ حرم مطہر رضوی کی زیارت سے مشرف ہوا۔
خبر کا کوڈ: 439709 تاریخ اشاعت : 2019/02/07