رسا - صفحه 3

ٹیگس - رسا
توجہ دینی چاہئے کہ ولایت فقیہ کی مخالفت آسان کام نہیں ہے۔ جب بزرگ مرزا شیرازی نے تنباکو پر پابندی لگا کر حکومتِ برطانیہ سے مقابلہ شروع کیا تو ایک عالم دین نے ان کی مخالفت کی۔ مرزا نے مخالفت کی خبر پانے کے بعد ان کیلئے بد دعا کر دی۔ اس بد دعا کی وجہ سے اس عالم دین کی نسل علماء سے محروم ہوگئی۔ ان کا جوان بیٹا جوانی میں ہی مرگیا اور عالم دین بیٹے کی حسرت ان کے دل ہی میں رہ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 443212    تاریخ اشاعت : 2020/07/19

آیت الله اعرافی:
شھر قم کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ پابندیوں اور کورونا کی وجہ سے اقتصادی اور معیشتی حالات ناگفتہ بہ ہیں، ملک کے حکمراں سے طبقہ سے مطالبہ کیا کہ مناسب اور دقیق پروگرام کے ذریعہ ملک کے موجودہ و نا قابل بیان حالات کا خاتمہ دیں۔
خبر کا کوڈ: 443205    تاریخ اشاعت : 2020/07/17

فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ العربیہ کا پروپیگنڈہ جھوٹے اور غلط الزامات پر مبنی ہے اور وہ خطے میں اسرائیلی پالیسیوں کو فروغ دے رہا ہے اور اس چینل کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443185    تاریخ اشاعت : 2020/07/15

خبر کا کوڈ: 443184    تاریخ اشاعت : 2020/07/15

علامہ افضل حیدری:
لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اقلیتیں خود اپنے خرچ پر اپنی عبادتگاہ تعمیر کرنا چاہیں تو کسی کو اعتراض نہ ہوگا، حکومت انہیں تحفظ فراہم کرے۔
خبر کا کوڈ: 443165    تاریخ اشاعت : 2020/07/13

ثقافتی حجاب و عفاف اور ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون س«حجاب، عزت و کرامت کی علامت» آن لاین نشست کا اھتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 443159    تاریخ اشاعت : 2020/07/13

خبر کا کوڈ: 443140    تاریخ اشاعت : 2020/07/11

قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 443129    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

شیعہ مرجعیت کی اہانت(17)؛
سفینۃ النجات ٹرسٹ دہلی کے صدر نے آیۃ اللہ سیستانی کی توہین پر سخت رد کا اظھار کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیانیہ میں کہا: حجت خدا کے مُنکرین سے توہین مرجعیت کے سوا کچھ اور توقّع نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443117    تاریخ اشاعت : 2020/07/09

آغا سید حامد علی شاہ موسوی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے اپنے بیان میں ایت اللہ سیستانی کی توھین پر عکس العمل پیش کرتے ہوئے کہا: اختلاف کو توہین کا لبادے اوڑھانا خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443112    تاریخ اشاعت : 2020/07/08

شیعہ مرجعیت کی اہانت(3)؛
تحریک النُجَباء عراق نے «الشرق الاوسط» نیوز پیپر کے ذریعہ آیت ‌الله سیستانی کی شرم آور توھین کی شدید مذمت کی اور کہا: آل سعود نے تمام حدیں پار کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443075    تاریخ اشاعت : 2020/07/04

شیعہ علماء کرام:
میڈیا کو جاری کردہ بیان میں شیعہ علماء کرام کا کہنا تھا کہ آج سے پہلے دہشت گرد اسکولوں پر حملے کرکے معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہے تھے لیکن آج ان دہشت گردوں نے ملک کے معاشی حب پر حملہ کرکے پاکستان کی معاشی صورتحال کو مزید خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443052    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

رهبر معظم انقلاب: آگاہ رہئے کہ مسائل سے بھری على ‌بن‌ موسى ‌الرضا علیہ السّلام کی زندگی کا ہمیں پیغام" مستقل اور ہار ناماننے والا مقابلہ" ہے. 24 نومبر 1984 عیسوی
خبر کا کوڈ: 443048    تاریخ اشاعت : 2020/07/01

لاہوری گروپ اور ولایت شیطانی کا پرچم بردار گروہ بھی ویسا ہی ایک فتنہ ہے۔ یہ فتنہ بھی ہے، فتنہ گر بھی اور فتنہ پرور بھی، اس سے ہوشیار رہنا ضروری ہے۔ اس فتنے کی خصوصیات یہ ہیں کہ یہ دین کو علماء سے نہیں لینا چاہتا، اس لیے علماء کی توہین ان کا مشغلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 443038    تاریخ اشاعت : 2020/06/29

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 443016    تاریخ اشاعت : 2020/06/27

دفتر حفظ و نشر آثار رهبرانقلاب  کے ذمہ دار ڈاکٹر حمید رضا مقدم ‌فر نے رسا نیوز ایجنسی کا معاینہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 443004    تاریخ اشاعت : 2020/06/24

حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے مشہور عالم دین و عظیم خطیب علامہ طالب جوہری کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 442991    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

خبر کا کوڈ: 442987    تاریخ اشاعت : 2020/06/21

خبر کا کوڈ: 442963    تاریخ اشاعت : 2020/06/17

پہلا «اعراب القرآن» قرآنی مقابلہ آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442960    تاریخ اشاعت : 2020/06/17