رسا - صفحه 10

ٹیگس - رسا
امام رضا علیہ السلام کے روضہ کے متولی :
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے کہا : ادیان کے درمیان گفتگو تکفیری تحریک ، انحرافات اور جہالتی تشدد سے مقابلہ کا ایک جلوہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439662    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

آیت اللہ صافی گلپایگانی نے اپنے پیغام میں کہا : دوسرے ادیان کے علماء بھی جب امام رضا علیہ السلام سے رو برو ہوتے تو آپ کو الہی علوم و معارف کا سرچشمہ پاتے ۔
خبر کا کوڈ: 439661    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو رہائی کے چوبیس گھنٹے بعد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 439660    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

اسلامی سینٹر جرمن کے سربراہ نے رسا نیوز ایجنسی میں علمی نشست میں بیان کیا؛
جرمن کے آخن شہر کے اسلامی سینٹر کے سربراہ نے کہا : صیہونی و اسلام دشمن میڈیہ نے یورپ میں عام لوگوں کے ذہن میں اسلام کے خلاف غلط تاثرات ڈال رکھا ہے مگر پڑھے لکھے لوگ دشمن کی اس سازش سے با خبر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439659    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

ایرانی یہودیوں کے مرجع خاخام ؛
جناب لالہ زار نے کہا : اس علمی و ثقافتی سیمینار سے ایک مناسب موقع فراہم ہوا ہے جس سے تمام ادیان کے رہبران دیگر ادیان کو بہتر پہچان سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439658    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئریحیی سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، الحدیدہ میں سویڈن میں ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439657    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

ایران کے آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر نے ایران کے پریس ٹی وی چینل کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کی امریکی جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست اور حق و انصاف کی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439656    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے آیت و روایات میں موعظہ قبول کرنے کی ضرورت کی تاکید کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلامی معاشرہ کو اسلامی اصول و بنیادی تعلیمات کی پابند ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 439643    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان قوانین پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے عوام کے جان و مال کا تحفظ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 439642    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

بحرین کی آل خلیفہ عدالت نے دو شیعہ جوانوں کو سیاسی اور بے بنیاد وجوہات کی بنا پر سزائے موت دینے کا حکم صادر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439641    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

پلوامہ میں مظاہرین پر بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439640    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

سیدہ زھرا نقوی :
مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین نے کہا کہشہداۓ کرام کے اُس مقام و منزلت کو سمجھنے سے قاصر ہیں ، جو وہ خدا کے ہاں رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439638    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے جموں میں ایک دہائی سے رہائش پذیر روہنگیا مسلمان انتہا پسند ہندوؤں کی مہم کے خوف سے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 439637    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

سید عباس عراقچی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی حکومت کی جارحانہ پالیسی مشرق وسطی میں موجودہ عدم استحکام کی اصل وجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 439636    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیان کیا : صیہونی حکومت سیاسی میدان اور خفیہ معلومات دونوں محاذ پر شکست کا سامنا کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439625    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کل صیہونیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے رام اللہ اور غرب اردن میں وحشیانہ حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 439622    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان ہماری شان پہچان اور آن ہے، ان شاء اللہ اس کی سلامتی کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 439621    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

چوہدری محمد سرور :
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر نے کہا کہ پاکستان نے ایک بار پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی افواہوں کو پروپگنڈہ مہم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439620    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا، شمع امامت کا وہ پروانہ تھیں جنہوں نے امامت اور ولایت کے عشق اور محبت میں اپنے آپ کو جلا دیا اور ہم کو یہ بتا دیا کہ دیکھو امامِ برحق کعبہ کی طرح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439619    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

جنرل محمد علی جعفری :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا : ہمیں انقلاب اسلامی کی حفاظت کے سلسلے میں انقلابی اور مخلص جوانوں کی تربیت کرنی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 439608    تاریخ اشاعت : 2019/01/25