ٹیگس - رسا
وزارت ثقافت و ھدایت ایران کے بعض حکام نے لبنان مزاحمت علماء کونسل کے سربراہ سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 439489 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
جامع مسجد سرینگر کے تقدس اور حرمت کو پامال کرنے کی کوششوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 439488 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ۹ دی کی سالگرہ کی مناسبت سے شاندار ریلی نکالی گئی و تقریبات منعقد کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 439487 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
خبر کا کوڈ: 439486 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
حجت الاسلام سید انتظار مھدی :
ھندوستان کے مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : جو شخص بھی امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے پیدل سفر کرتا ہے، خدا اس کے ہر قدم کے بدلے اس کے لئے ایک حسنہ لکھتا ہے اور اس کا ایک گناہ معاف کردیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439485 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
حجت الاسلام فصاحت حسین :
ھندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : غربت کی اصلی وجہ لوگوں کی انفرادی مشکلات نہیں ہیں بلکہ یہ غلط نظریات اور غیر عادلانہ نظام کی بنا پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 439484 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
حجت الاسلام سید محمد کاظم شبیب :
مظفرپور بہار کے امام جمعہ نے کہا : مظفرپور کے اہم علاقے میں تصوف علی وقف اسٹیٹ کی چار بیگھا وقف کی زمین قوم میں محتاج و مفلوک الحال افراد کی نا قابل بیان حالت کے باوجود کسی کمپنی کو لیج پر دے دینا اس قوم پر اس سے بڑا ظلم نہیں ہو سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439483 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی :
ہندوستان کے معروف و مشہور مصنف و محقق نے کہا : آیت اللہ شاہرودی طاب ثراہ کے انتقال سے علم و اجہتاد کا ایک اور مینار غروب ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 439482 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا: اللہ کی رسّی انسان کو اسفل السافلین ، ظلمت کی گہرائیوں اور حیرانی و پریشانی سے نجات دیتی ہے نیز اسے عرش آعظم تک لے جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439477 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
عراق میں گیارہواں حفظ و حسن قرآت قران کریم کا مقابلہ ۲۰ دسمبر سے مسجد کوفہ میں شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 439476 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
حوزہ علمیہ کے استاد :
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا : کتاب شریف اصول کافی جو کہ آئمہ معصومین علیہ السلام کے فکر و عقل کا معجزہ ہے شیعوں کے گھروں میں پائے جانے کی امید سے اس کا ترجمہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439475 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن آیت الله شب زنده دار نے آج اپنے درس اخلاق میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہم اپنے اعمال سے حضرت معصومہ قم (س) کو کبیدہ خاطر نہ کریں کہا: طلاب سرزمین قم پر اپنی موجودگی کو غنیمت جانیں اور بخوبی استفادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 439474 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
سردی کی چھٹیوں کے حوالے سے طلبا کے لیے فکری تربیتی کیمپ یکم جنوری سے جامعہ العروہ الوثقی لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 439473 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
«ستاره قرآن» کے عنوان سے پہلی بار افغان صوبہ فراہ میں قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 439472 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
نامور علماء اور عرفاء کی زندگی پر مبنی ؛
عاشقان خدا کے عنوان سے کتاب میں نامور عرفاء کے دلچپس واقعات اور حالات زندگی کو سادہ انداز میں بیان کیا گیا هے.
خبر کا کوڈ: 439471 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی کے سانحہ ارتحال پر کرگل کشمیر ھندوستان میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 439470 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
آیت الله جوادی آملی:
بیت المال کے ذمہ داران موت پر یقین رکھیں| اختلاف معاشرہ کی ویرانی اوردنیا و آخرت کی نابودی کا سبب ہے
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی: سبھی اس بات پر یقین رکھیں کہ اختلاف بدترین بیماری ہے کہ جس کا نتیجہ ویرانی کے سوا کچھ بھی نہیں، اختلاف دنیا و آخرت دونوں ہی کی نابودی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439469 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ قومی دولت لوٹنے والوں سے پائی پائی کا حساب لیا جائے، فلیگ شب ریفرینس میں تحقیقاتی اداروں کے کردار نے مایو س کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439468 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی :
ہندوستان کے معروف و مشہور مصنف و محقق نے کہا : آیت اللہ شاہرودی طاب ثراہ کے انتقال سے علم و اجہتاد کا ایک اور مینار غروب ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 439463 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے بدھ کے روز نجف اشرف پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 439462 تاریخ اشاعت : 2018/12/27