ٹیگس - رسا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439534 تاریخ اشاعت : 2019/01/15
بشار الاسد :
شام کے صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ ایران شام تعلقات میں غیرملکی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439533 تاریخ اشاعت : 2019/01/15
محمد جواد ظریف :
عراقی صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور عراق کو خطے میں کلیدی اور موثر پوزیشن حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 439532 تاریخ اشاعت : 2019/01/15
مقابلوں کے انچارج حمود دبوس کے مطابق «الخرافی» مقابلوں میں اب تک ۲۰۰۰ کویتی اور غیر ملکی قرآء نام لکھوا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439525 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ ذات اقدس الہ شہدا کے خون کے حامی ہیں بیان کیا : ایسا نہیں ہے کہ اگر حکام نا اہل ہوں تو خداوند عالم عوام کے حق کو چھوڑ دیگا ۔
خبر کا کوڈ: 439521 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
عراقی فوجی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف کارروائی انجام دیتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کے پانچ سرغنہ ہلاک کر دیئے۔
خبر کا کوڈ: 439519 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
رضوی اسلامی یونیورسٹی مشہد مقدس ایران میں اسکول و یونیورسیٹی میں دینی تربیتی نظام کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں فرانس کے کاتھولک عیسائی کے عالم دین نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 439518 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
رضوی اسلامی یونیورسٹی مشہد مقدس ایران میں اسکول و یونیورسیٹی میں دینی تربیتی نظام کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں فرانس کے کاتھولک عیسائی کے عالم دین نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 439517 تاریخ اشاعت : 2019/01/27
شہزادہ خالد بن عبدالعزیز :
سعودی وزیر توانائی کی سربراہی میں آنے والے وفد نے پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439516 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
اٹلی کے ایک جوان نے اسلام قبول کرنے کی داستان بیان کرتے ہوئے کہا :
اٹلی کے ایک جوان نے ایران کے مقدس شہر مشہد میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر اسلام قبول کیا اور اپنا نام رضا انتخاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 439515 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن جاری ہے جس کی وجہ سے امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمہ درج ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439514 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کر سربراہ نے کہا کہ کراچی کو امن کا گہوارہ بناکر ہی معیشت کو مضبوط اور بے روزگاری کی لعنت ختم کی جا سکتی ہے
خبر کا کوڈ: 439513 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
ملائیشیا نے ظلم کے خلاف اقدام کا نمونہ پیش کرتے ہوئے ؛
ملائیشیا نے ٹوکیو پیرالمپکس 2020 کے لیے ہونے والے کوالیفائنگ مقابلوں میں شرکت کے لیے آنے والے اسرائیلی تیراک کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439512 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
حجت الاسلام حسن رضا حیدری
امام جمعہ کوپا گنج ھندوستان نے کہا : آپ کی عبادت کی مثال یوں دی جاتی ہے کہ ساری زندگی حتی قید میں بھی آپ کی نماز شب قضا نہیں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 439511 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
پنجم جمادی الاول حضرت زینب(س) کی ولادت کے موقع پر
خبر کا کوڈ: 439499 تاریخ اشاعت : 2019/01/12
چوبیسویں المصطفیٰ قرآن وحدیث فیسٹیول کا پہلا مرحلہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439498 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
آیت الله صدیقی :
آیت الله صدیقی نے کہا : انقلاب کی کامیابیاں ہمیشہ ولایت کی بدولت رہی ہے آج بھی نفوذی اقتصادی فتنہ سے نکلنے کا راستہ صرف ولایت کے فرمان کی اطاعت میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439493 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا : ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عالمی سامراجی طاقتوں کو شکست دینے کی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439492 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
نجف اشرف کے مراجع کرام سے بحرینی شیعوں کے رہنما آیت الله عیسی قاسم کی ملاقات نے آل خلیفہ حکومت کے حلقوں میں تشویش کا ماحول پیدا کر دیا ہے وہ لوگ اس خوف میں ہے کہ اس حکومت کے خلاف ایک نیا محاذ کھلنے جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439491 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
حجت الاسلام ھمام حمودی :
عراق کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ عراق اور عراقی عوام کے لئے مشکلات پیدا کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439490 تاریخ اشاعت : 2018/12/30